More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بنک میں جمع کرائی گئی رقم گاہک کے لئے کیا حیثیت رکھتی ہے
Choose an answer
اثاثہ جات
واجبات
سرمایہ کاری
بچت
Previous
Skip
Next
Question # 2
الیکٹرانک یا ای بنکنگ میں نہیں ہوتا
Choose an answer
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
ڈیبٹ کارڈ کا استعمال
چیک کا استعمال
مندرجہ بالا تمال کا استعمال
Previous
Skip
Next
Question # 3
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخؤآست پر کم اذ کم کتنے پروموٹرز کے ستخط ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
پانچ
سات
دس
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپوریشن درج ذیل میں سے کن صنعتوں کو قرضہ کی سہولت فراہم کرتی ہے
Choose an answer
ملکی خام مال پر انحصار کرنے والی
برآمدی اشیاء تیار کرنے والی
قومی ترقیاتی منصوبہ کے تحت قائم ہونے والی
مذکورہ تمام کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
بنک آف انگلیند کو کب نوٹ جاری کرنے کی اجارہ داری حاصل ہوئی.
Choose an answer
1728
1758
1768
1778
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر ملکی کرنسی کی طلب و رسد میں تبدیلی سے اثر پڑتا ہے
Choose an answer
شرح مبادلہ پر
سیاح کے خط پر
لیٹر آف کریڈٹ پر
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل میں سے کون سے کھاتے سے رقم نکلوانے کے لئے چیک کی ضرورت نہیں پڑتی
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں کیا سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی ترجیح میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
نظام بنکاری کی توسیع
زر کی رسد پر کنٹرول
قرضے کی مساویا نہ تقسیم
زیادہ سے زیادہ منافع کمانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قیام کے وقت اس کا ادا شدہ سرمایہ کتنا تھا
Choose an answer
تیس ملین روپے
تین سو ملین روپے
تیس بلین روپے
تین سو بلین روپے
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے
Choose an answer
پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
آمدنی کا زریعہ
تعلیمی قابلیت
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلامی نظام بنکاری کے لئے اپنی رپوٹ کب پیش کی
Choose an answer
1978
1979
1980
1981
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرکاری کفالتوں کی خرید و فروخت کے زریعے رز اعتبار کو کنٹرول کرنے کا کیا نام دیا جائے گا
Choose an answer
براہ راست اقدام
اخلاقی ترغیب
محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی
کھلے بازار کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 13
اچھی کفالت کسے کہتے ہیں
Choose an answer
جس کی قیمت کا تعین آسان ہو
جس پر حکومت کی پابندی نہ ہو
جس کی حق ملکیت بالکل واضح ہو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن کی مجلس انتظامیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
12
21
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 15
مرکزی بنک نوٹ جاری کرنے کے لئے کون سا اصول اپناتا ہے
Choose an answer
کرنسی کا اصول
بنکنگ کا اصول
دونوں اصول
دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
بنک کی رجسٹریشن کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قوائد وضوابط
بنک کا پیش نامہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back