Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بنک اعتباری خط کے اجراء پر وصول کرتا ہے منافع سود کمیشن ڈیوٹی
2 ڈاک خانہ منی آرڈر بنانے پر وصول کرتا ہے منافع سود کمیشن مندرجہ بالا تمام
3 اگر اعتباری خط کے منظور ہونے کی کوئی ضمانت موجود نہ ہو تو ایسے اعتباری خط کو کہتے ہیں مصدقہ اعتباری خط نا قابل تنسیخ اعتباری خط غیر مصدقہ اعتباری خط مذکورہ سے کوئی نہیں
4 اعتباری خط جسے غیر تجارتی اعتباری خط کہتے ہیں ناقابل تنسیخ اعتباری خط ریڈ کلاز اعتباری خط خصوصی اعتباری خط سیاح کا اعتباری خط
5 کون سا اعتباری خط برآمد کنندہ کو مال کی ترسیل سے قبل ہی رقم بطور قرض حاصل کرنے کا اختیار دیتاہے دستایزاتی اعتباری خط گرین کلارز اعتباری خط مصدقہ اعتباری خط ریڈکلاز اعتباری خط
6 درج ذیل میں سے کس اعتباری خط کو جاری کنندہ بنک دیگر فریقین کی رضامندی کے بغیر منسوخ کر سکتا ہے قابل تنسیخ اعتباری خط نا قابل تنسیخ اعتباری خط گردشی یا دائری اعتباری خط غیر مشروط اعتباری خط
7 اعتباری خط کے درج ذیل فریقین میں کے کون سا فریق فائدہ حاصل کرنے والا کہلاتا ہے درآمد کنندہ برآمد کنندہ جاری کنندہ بنک اطلاع کنندہ بنک
8 ایسا اعتباری خط جس کی بعض شرائط پوری ہونے کے بعد خودبخود تجدید ہو جاتی ہے معینہ اعتباری خط دستاویزی اعتباری خط مصدقہ اعتباری خط دائروی اعتباری خط
9 ایسا اعتباری خط ہے جس میں کچھ کاغذات فراہم کرنے کی شرط عائد کی جاتی ہے مصدقہ اعتباری خط دستاویزاتی اعتباری خط غیر دستایزاتی اعتباری خط مندرجہ بالا تمام
10 سٹاک سرٹیفکیٹ ایک دستاویز جسے جاری کرتے ہیں تجارتی بنک سٹاک مارکیٹ لمیٹڈ کمپنی مرکزی بنک
11 کون سی چیز مختلف علاقوں یا ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتی ہے بنک ڈرافٹ منی آرڈر اعتباری خط سٹاک سرٹیفکیٹ
12 سٹاک سرٹیفیکیٹ کی خریدوفروخت کہاں ہوتی ہے تجارتی بنکوں میں مرکزی بنک میں ڈاک خانوں‌میں سٹاک ایکسچینج میں
13 آلہ اعتبار جو غیر ممالک ک سیر وسیاحت کے دوران لوگوں کا مہیا کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے سیاح کا اعتباری خط سیاحی چیک دائروی یا گردشی نوٹ مذکورہ تمام
14 آلہ اعتبار جو ایک ڈاک خانے کو دوسرے ڈاک خانے کے نام ادائیگی کا حکم نامہ ہوتا ہے پوسٹل آرڈر منی آرڈر الف اور ب دونوں دونوں میں سے کوئی نہیں
15 وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے مرتب کنندہ وصول کنندہ تصدیق الیہ مندرجہ بالا تمام
Download This Set