1 |
مال کے مالک یعنی اشیاء کو فروخت کی غرض سے ایجنٹ کو بھیجنے والے کو کہتے ہیں |
- A. کنسائنر
- B. کنسائینی
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
افتتاحی سرمایہ کی رقم اگر نہ دی گئی ہو معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
- A. افتتاحی اثاثہ جات - افتتاحی واجبات
- B. افتتاحی اثاثہ جات + افتتاحی واجبات
- C. افتتاحی اثاثہ جات × افتتاحی واجبات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
وہ رقم جو مال کے مالک یعنی کنسائنیر کی طرف سے ایجنٹ یعنی کنسائینی کو مال کے فروخت کرنے پر ایک مقررہ شرح سے دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کمیشن
- B. معاوضہ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
ایسے ادارے جن کے قیام کا بنیادی مقصد منافع کمانا نہیں ہونا کہلاتا ہے |
- A. تجارتی ادارے
- B. غیر تجارتی ادارے
- C. گوشوارہ آمدن
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. اووررائیڈنگ کمیشن
- B. ڈیل کریڈئیر کمیشن
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے |
- A. اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
- B. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
- C. اس کی برداشتگی کی رقم
- D. یہ تمام شامل ہیں
|
7 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں |
- A. بیرونی کنسائنمنٹ
- B. اندرونی کنسائنمنٹ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کاروباری سالک کے عوامل کتنے ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
9 |
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے کتنے طریقے ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
10 |
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|