More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکت کے اعتبار سے عام کاروبار میں زیادہ سے زیادہ کتنے حصہ دار ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
پندرہ
بیس
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
گوشوارہ معاملات کس طریقہ کے تحت تیار کیا جاتا ہے
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
دونوں ہی طریقوں سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ بھی لگاتا ہے اور اس کاروبار کو چلانے میں عملی طور پر حصہ بھی لیتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
کارکن حصہ دار
غیر کارکن حصہ دار
نمائشی حصہ دار
نابالغ حصہ دار
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کاروباری آدمی کے سرمایہ کی رقم کیا ہوگی اگر اس کے اثاثہ جات کی رقم 100000 روپے اور واجبات کی رقم 75000 روپے ہو تو
Choose an answer
25000
20000
22000
30000
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے تمام اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے کے بعد برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
براہ راست اخراجات
بالواسطہ اخراجات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیپٹل فنڈز
چندہ
انڈومنٹ فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر غیر تجارتی اداروں کے اخراجات آمدنیوں سے زیادہ ہوں ہو
Choose an answer
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
اووررائیڈنگ کمیشن
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت زیادہ سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
سینیئر حصہ دار
جونئیر حصہ دار
قوسی حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو
Choose an answer
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Back