1 |
غیر تجارتی ادارون میں بعض موقعوں پر بعض لوگوں کو لیکچر دینے کے لئے دعوت دی جاتی ہے یا اپنے ممبران کے لئے کوئی خدمت فراہم کی جاتی ہے تو اس سلسلہ میں ایسے افراد کو جو معاوضہ دیا جاتا ہے اس کہتے ہیں |
اعزازیہ
عطیات کی اصطلاح
چندہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
کیپٹل فنڈز
انڈومنٹ فنڈ
چندہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں |
کیپٹل فنڈز
چندہ
انڈومنٹ فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت کتنے گوشوارے تیار کرنے پڑتے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں |
گوشوارہ وصولی و ادائیگی
گوشوارہ آمدن اور اخراجات
بیلنس شیٹ
تینوں ہی ہے
|
6 |
گوشوارہ وصولی اور ادائیگی کس سسٹم کے تحت تیار کی جاتی ہے |
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
کیش بک
کوئی بھی نہیں
|
7 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں |
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
ٹرپل انٹری سسٹم
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
غیر تجارتی اداروں کے ذرائع آمدن ہیں |
چندے
فیسیں
عطیات و امداد
یہ تمام ہی شامل ہے
|
9 |
غیر تجارتی اداروں کو بھی کہتے ہیں |
غیر نفع بخش
رفاہ عامہ
گوشوارہ آمدن
الف اور ب دونوں
|
10 |
ایسے ادارے جن کے قیام کا بنیادی مقصد منافع کمانا نہیں ہونا کہلاتا ہے |
تجارتی ادارے
غیر تجارتی ادارے
گوشوارہ آمدن
ان میں سے کوئی نہیں
|
11 |
سال کے آخر پر اختتامی نقدی کا بیلنس معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
ادائیگیاں - وصولیاں
ادائیگیاں + وصولیاں
ادائیگیاں × وصولیاں
ان میں سے کوئی نہیں
|
12 |
افتتاحی سرمایہ کی رقم اگر نہ دی گئی ہو معلوم کرنے کا طریقہ ہے |
افتتاحی اثاثہ جات - افتتاحی واجبات
افتتاحی اثاثہ جات + افتتاحی واجبات
افتتاحی اثاثہ جات × افتتاحی واجبات
ان میں سے کوئی نہیں
|
13 |
سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو |
35500
35000
36500
37500
|
14 |
اثاثہ جات کے طریقے کے تحت سال کے دوران میں نئے سرمائے کی رقم کو آخری سرمائے کی رقم سے |
منفی کیا جاتا ہے
جمع کیا جاتا ہے
ضرب دی جاتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
15 |
سال کے دوران میں لگائے گئے سرمایہ کی رقم معلوم کریں اگر آغاز کا سرمایہ 10000 روپے ہو برداشتگی کی رقم 2000 ہو سال کے دوران میں منافع کی رقم 4000 روپے ہو اور آخر کا سرمایہ 25000 روپے ہو تو |
13000
15000
17000
19000
|