1 |
ایسی سٹیٹمنٹ جو مال کا ملاک یعنی کنسائنر کنسائنی کو بھیجتا ہے جس سے مال سے تعلقہ تفصیل یعنی مقدار، کوالٹی، قیمت اور اس پر برداشت کئے گئے اخراجات درج ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
پرفارما انوائس
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
عام طور پر مال کا مالک یعنی کنسائینر ایجنٹ یعنی کنسائنی کو مال بھیجے سے پہلے کچھ رقم یا کوئی اور دستاویز لکھوالیتاہے تاکہ اس کے پاس بطور ضمانت کے موجود ہو اس کو ہم کہتے ہیں |
کنسائنمنٹ کا ایڈوانس
پرفارما انوائس
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
اووررائیڈنگ کمیشن
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
کمیشن کی اقسام ہے |
دو
تین
چار
|
5 |
وہ رقم جو مال کے مالک یعنی کنسائنیر کی طرف سے ایجنٹ یعنی کنسائینی کو مال کے فروخت کرنے پر ایک مقررہ شرح سے دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
کمیشن
معاوضہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کنسائنی کے نقطہ نظر سے کہتے ہیں |
اندرونی کنسائنمنٹ
بیرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں |
بیرونی کنسائنمنٹ
اندرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کنسائنمنٹ میں کتنے فریق شامل ہوتے ہیں |
دو
تین
چار
|
9 |
جس شخص کو مال فروخت کرنے کی غرض سے بھیجا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
کنسائنر
کنسائینی
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
مال کے مالک یعنی اشیاء کو فروخت کی غرض سے ایجنٹ کو بھیجنے والے کو کہتے ہیں |
کنسائنر
کنسائینی
ان میں سے کوئی نہیں
|
11 |
ایسا فنڈ جو ممبران کی مرضی سے کسی بھی مقصد کیلئے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے اس کو کہتے ہیں |
جائیداد فنڈ
فرسودگی
عام فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
|
12 |
مستقل اثاثوں کے کاروبار میں مسلسل یا متواتر استعمال سے آہستہ آہستہ جو انکی قیمت میں کمی واقع ہوتی ہے اسے کہتے ہیں |
فرسودگی
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
|
13 |
ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
فرسودگی
ان میں سے کوئی نہیں
|
14 |
اگر غیر تجارتی اداروں کے اخراجات آمدنیوں سے زیادہ ہوں ہو |
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
15 |
اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو |
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|