سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں