Physics 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی شے میں مادے کی مقدار معلوم کرنے کا یونٹ ہے- گرام کلوگرام نیوٹن مول
2 مالیکیولز بذات خود حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں اس کو کہتے ہیں- کنڈکشن کنویکشن ریڈی ایشن انسولیشن
3 کنڈکشن میں کی انرجی بڑھ جاتی ہے- پروٹان الیکڑون نیوٹران تینوں کی
4 انتقال حرارت طریقوں سے ہوتی ہے- دو تین چار پانچ
5 پانی کے کھولاؤ کی حرارت مخفی جول گی کلوگرام ہے- 260.00 622.000 260.000 4350.000
6 جسم کو گرم کرنے سے اس میں موجود مالیکیولز کی انرجی بڑھ جاتی ہے- پوٹیشنل کائی نیٹک کیمیکل نیوکلئیر
7 کیلسیم کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- 10°C 15°C 25°C 30°C
8 کیلثیم دھات کی پگھلاؤ کی حرارت مخفی ہوتی ہے- 50Kjkg-1 45Kjkg-1 75Kjkg-1 80Kjkg-1
9 مائع کے مالیکیولز کی باہمی کشش قدرے ہوتی ہے- کم زیادہ صفر برابر
10 برف کے پگھلاؤ کی حرارت مخفی جول فی کلوگرام ہے- 36000 663000 36006 336000
11 وہ کونسی دھات ہے جو ہاتھ پر رکھنے سے پگھل جاتی ہے ریڈیم گیلیم سونا چاندی
12 حرارت مخصوصہ کی پیمائش کے لیے استعمال کرتے ہیں- بیرومیڑ تھرما میڑ کیلوری میڑ ایمیڑ
Download This Set