1 |
ایٹم کے نیوکلیئس کے متعلق علم کا نام ہے- |
الیکڑونکس
الیکٹرومیگنیزم
سالڈ سٹیٹ فزکس
نیوکلئیر فزکس
|
2 |
ایٹمز اور مالیکیولز کے مخصوص خواص کے مطالعے کا نام ہے- |
مکینکس
پلازما فزکس
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
نیوکلیئر فزکس
|
3 |
مادہ مشتمل ہوتا ہے- |
ایٹمز پر
مالیکیولز پر
الف اور ب
تینوں غلط
|
4 |
اس کا تعلق برقی مقناطیسی مظاہرہ اور ان کے باہمی رشتے کے مطالعہ سے ہے- |
الیکٹرومیگنتیزم
نیوکلیئرفزکس
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
سالڈسٹیٹ فزکس
|
5 |
روشنی کے طبعی مظاہرے سے تعلق رکھنے والی فزکس کی شاخ کہلاتی ہے- |
تھرموڈائنامکس
پلازمہ فزکس
روشنی
نیوکلیئر فزکس
|
6 |
اس کا تعلق سنی جاسکنے والی آواز سے وابستہ طبعی اثرات کے مطالعہ سے ہے- |
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
آواز
روشنی
نیوکلیئر فزکس
|
7 |
حرارت کی ترسیل اور بطور انرجی اس کے استعمال کے ساتھ فزکس کی کس شاخ کا تعلق ہے- |
سالڈ سٹیٹ فزکس
پلازمہ فزکس
الیکڑومیگنیٹزم
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
8 |
حرکت پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوامل کے مطالعہ کا علم ہے- |
مکینکس
آواز
روشنی
پلازما فزکس
|
9 |
فزکس کی کتنی شاخیں ہیں- |
چار
پانچ
سات
نو
|
10 |
سائنس کی کس شاخ میں مادہ اور انرجی کے خواص اور ان کے درمیان باہمی تعلق کا مطالبہ کیا جاتا ہے- |
بائیولوجی میں
فزکس میں
کیمسٹری میں
تینوں میں
|
11 |
موٹر کاریں کیسے حرکت کرتی ہیں اس سوال کا جواب ملتا ہے؟ |
کیمسٹری میں
بائیولوجی میں
فزکس میں
ریاضی میں
|
12 |
میٹر راڈ کم از کم ریڈنگ کو کہتے ہیں- |
زیروکاؤنٹ
کاؤنٹ
میکس کاونٹ
لیسٹ کاونٹ
|