Physics 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل نہ کرنا ہو کہلاتا ہے- ریسٹ موشن ایکسلریشن کوئی نہیں
2 پوزیشن میں تبدیلی کہلاتی ہے- سپیڈ ولاسٹی ڈس پلیسمنٹ فاصلہ
3 کسی متحرک جسم کے ڈس پلیسمنٹ کو وقت پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے- سپیڈ ایکسلریشن ولاسٹی ڈی سلریشن
4 فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم- کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے ریسٹ میں ہے ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے موشن میں ہے
5 مندرجہ ذیل میں کون سی مقدار ویکڑ ہے؟ سپیڈ فاصلہ پاور ڈس پلیسمنٹ
6 اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے- سرکلر موشن روٹیشنل موشن وائبریٹری موشن رینڈم موشن
7 کسی جسم کی موشن ٹرانسلیڑی موشن ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے- خط مستقیم میں دائرہ میں گھومے بغیر خم دار راستہ پر
8 -14.5cm میں نمایاں ہندسوں کی تعداد ہے ایک دو تین چار
9 کسی پیمائش میں صحیح طور پر معلوم ہندسے کہلاتے ہیں- نمایاں ہندسے مشکوک ہندسے دونوں تینوں غلط ہیں
10 ایک نوری سال فاصلہ روشنی کتنے سال میں طے کرتی ہے- 1سال 2 سال 3 سال 4 سال
11 نوری سال کس کی یونٹ ہے- ماس وقت لمبائی ڈینسٹی
12 ایک باقاعدہ---------اصول کے تحت ہوتی ہے- شخصی غلطی بے قاعدہ غلطی باقاعدہ غلطی الف،درست نہیں ہے
Download This Set