More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آکسیجن کا میلٹنگ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
-222
-221
-220
-219
Previous
Skip
Next
Question # 2
پانی کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
1000
1100
1200
1300
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو پوائنٹس کے درمیان کم سے کم فاصلہ کہلاتی ہے-
Choose an answer
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
سپیڈ
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 4
گریوی ٹیشنل فورس اجسام کے ضرب کے راست تناسب ہوتی ہے-
Choose an answer
والیوم
وزن
ماس
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی جسم میں جتنی انرجی زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی ورک کرسکتا ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
صفر
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مائیکرومیٹر سکریوگیج کتنے حصے تک صحیح پیمائش کرتا ہے؟
Choose an answer
1/10 سینٹی میٹر
1/100 سینٹی میٹر
1/10 ملی میٹر
1/100 ملی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
روشنی کا پتہ چلانے اور سپیڈ کا تعین کرنے والی گن ہے-
Choose an answer
BIDAR
LIDAR
NIDAR
PIDAR
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہماری خوراک فیول کی مختلف اقسام اور دیگر اشیا میں موجود ہوتی ہے-
Choose an answer
لائیٹ
کیمیکل
ہیٹ
نیوکلیئر
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ عامل جو کسی جسم کی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن کی حالت کو تبدیل کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے-
Choose an answer
وزن
فورس
انرشیا
ردعمل
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی موشن جو سیدھی بھی ہو اور دائرہ نما بھی کہلاتی ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
رونیٹری موشن
وائبریڑی موشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مائع کی سطح پر عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
مالیکیولوں کی باہمی قوت
سرفیس ٹینشن
کشش کی قوت
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مٹی کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
923
922
921
920
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھرما میٹر پر لوئر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر کا ٹمپریچر ہے-
Choose an answer
میلٹنگ آئس
میلٹنگ گیس
میلٹنگ مرکری
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back