More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حرارت کی ترسیل اور بطور انرجی اس کے استعمال کے ساتھ فزکس کی کس شاخ کا تعلق ہے-
Choose an answer
سالڈ سٹیٹ فزکس
پلازمہ فزکس
الیکڑومیگنیٹزم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کے یونٹ والیوم کا ماس کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈینسٹی
پریشر
حرارت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
گرم کرنے سے اکثر اجسام ہیں-
Choose an answer
سکڑتے
پھیلتے
نہ سکڑتے ہیں نہ پھیلتے
ویسے ہی رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولز کی کائینٹک اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انرجی کہا جاتا ہے-
Choose an answer
ایکسڑنل
انڑنل
نارمل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا-
Choose an answer
متوازی
عمودا
ترچھے
سیدھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی جسم کی ایسی خاصیت جس میں وہ ڈیفارمنگ فورس کے ختم ہونے پر اپنی اصل جسامت اور شکل میں واپس لوٹ آئے کہلاتی ہے-
Choose an answer
ایلاسٹیسٹی
فورس
ورک
سٹریس
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر ایک الیکڑک موٹر 2 نیوٹن کا وزن 4 سکینڈ میں 5 میڑ کی بلندی تک اٹھاتی ہے تو موٹر کی پاور کیا ہوگیا-
Choose an answer
30 J
0.04 J
2.5 w
250 Kw
Previous
Skip
Next
Question # 8
اجسام کی حرکت کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
مکینکس میں
گائنی میٹکس میں
ڈائنامکس میں
ایکوی لبریم میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی شے میں مادے کی مقدار معلوم کرنے کا یونٹ ہے-
Choose an answer
گرام
کلوگرام
نیوٹن
مول
Previous
Skip
Next
Question # 10
فزکس کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بائیولوجی کے مطالعے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
آسٹروفزکس
جیو فزکس
بائیو فزکس
پلازما فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوسل فیولز بننے کے لیے سال لگتے ہیں-
Choose an answer
ایک سال
ایک سو سال
ایک ہزار سال
کئی ملین سال
Previous
Skip
Next
Question # 12
فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم-
Choose an answer
کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
ریسٹ میں ہے
ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
موشن میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ورک کا کلیہ = --------
Choose an answer
فاصلہ + فورس
فورس × ولاسٹی
فاصلہ × ایکسلریشن
فاصلہ × فورس
Previous
Skip
Next
Back