Physics 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Physics 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسٹنٹ =---------- سڑین/سٹریس سٹریس/سٹرین سٹرین سٹریس
2 ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریٹکلی پروپوشنل پوتا ہے یہ قانون ہے- ہک کا چارلس کا ارشمیدس کا پاسکل کا
3 سٹریس کا یونٹ ہے- N m Nm-2 کوئی نہیں
4 وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کر کے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے کہلاتی ہے- فورس سٹریس ایلاسٹیسٹی سٹرین
5 کسی جسم کی ایسی خاصیت جس میں وہ ڈیفارمنگ فورس کے ختم ہونے پر اپنی اصل جسامت اور شکل میں واپس لوٹ آئے کہلاتی ہے- ایلاسٹیسٹی فورس ورک سٹریس
6 کسی مائع میں تیرنے والا جسم اپنے وزن کے مساوی وزن کا مائع اپنی جگہ سے پرے ہٹایا ہے-یہ اصول کہلاتا ہے- بوائل کا چارلس تیرنے کا اصول پاسکل کا
7 ہائڈرولک بریک سسٹم ہائڈرولک جیک اور ہائڈرولک پریس کس قانون کے تحت کام کرتے ہیں- پاسکل چارلس نیوٹن بوائل
8 مرکری پانی سے --------گنا بھاری ہے- 13.6 12.6 11.6 10.6
9 سطح سمندر پر مرکری کالم کی بلندی ہے- 75 cm 76 cm 77 cm 78 cm
10 ایٹما سفیرک پریشر کو مانپنے والا آلہ ہے- بیرومیڑ نینو میڑ گیج میڑ تھرما میڑ
11 سطح سمندر پر ایٹما سفیرک پریشر ہے- 10100 Pa 101100 Pa 101200 Pa 101100 Pa
12 پریشر کا یونٹ ہے- N m Nm-2 g/m-2
Download This Set