More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ہم ایک سادہ سرکٹ میں وولٹیج کو دو گنا کردیتے ہیں تو کون سی مقدار دو گنا ہوجاتی ہے؟
Choose an answer
کرنٹ
پاور
رزسٹنس
اے اور بی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک جسم کنکیو مرر کے سینٹر کرویچر پر پڑا ہے- مرر سے بننے والی امیج کی پوزیشن ہوگی:
Choose an answer
سینٹر آف کرویچر سے باہر کی طرف
سینٹر آف کرویچر پر
سینٹر آف کرویچر اور فوکل پوائنٹ کے درمیان
فوکل پوائنٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر سپرنگ-ماس سسٹم کی گولی کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا:
Choose an answer
√2T
T/2
√T/2
T/√2
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب یورینیم بیٹا پارٹیکلز خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد رہ جاتی ہے-
Choose an answer
90
91
92
93
Previous
Skip
Next
Question # 5
ساؤنڈکی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار کس پر ہوتا ہے؟
Choose an answer
فریکوینسی
پیریڈ
ویولینگتھ
ایمپلی ٹیوڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
میگنیٹک ڈسک کی مثال ہے:
Choose an answer
کمپیکٹ ڈسک
فلاپی ڈسک
آڈیو کیسٹ
وڈیو کیسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایٹم کے نیوکلیس میں ذرات پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
ُپروٹونز اور الیکٹرونز
پروٹان
پروٹونز اور نیوٹونز
الکٹرونز اور نیو ٹرونز
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے-
Choose an answer
ٹھوس میں
ًمائع میں
گیس میں
آن میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر مینگنیٹک فیلڈ میں عمودا رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والی میگنیٹک فورس:
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
تبدیل نہیں ہوگی
صفر ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 10
میں افراد ڈیزائن کرتے اور چلاتے ہیں-CBIS
Choose an answer
ہارڈ ویئر
سوفٹ ویئر
ڈیٹا
انفارمیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے پارٹیکلز جو گرم کیتھوڈ کی سطح سے خارج ہوں کہلاتے ہیں:
Choose an answer
پوزیٹیو آئنز
نیگیٹیو آئنز
پروٹونز
الیکٹرونز
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے-
Choose an answer
رئیل الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی
رئیل الٹی اور بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 13
چارجز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
بہت سی
Previous
Skip
Next
Back