More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چارجز کے بہاؤ کی شرح کو کہتے ہیں-
Choose an answer
کرنٹ
وولٹ
اوہم
کولمب
Previous
Skip
Next
Question # 2
الیکٹروسکوپ میں سونے کے اوراق کو بیرونی الیکٹریکل خلل سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک پتلی سی قوائل کو زمین سے جوژا جاتا ہے-
Choose an answer
ایلومینیم کی
تانبے کی
پیتل کی
سلور کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویو کی مساوات ہے:
Choose an answer
v=fλ
v=f/λ
v=λ/f
v=λ/T
Previous
Skip
Next
Question # 4
کنکیومرر کنورجنگ مرر کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے:
Choose an answer
رئیل
روچوئیل
رئیل اور ورچوئیل دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے:
Choose an answer
ارتھ میٹک آپریشن
نان آرتھ میٹک آپریشن
لاجک آپریشن
ارتھمیٹک اور لاجک
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی میموری انٹگریٹڈ سرکٹس پر مشتمل ہوتی ہے؟
Choose an answer
پرائمری میوری
آڈیو کیسٹ
وڈیو کیسٹ
کمپیکٹ ڈسک
Previous
Skip
Next
Question # 7
ویوز کی ویولینگتھ کی λ کی یوں بھی تعریف کی جاسکتی ہے کہ یہ نسبت ہے-
Choose an answer
سپیڈ اور فریکوئنسی کی
ٹائم پیریڈ اور فریکوئنسی کی
فاصلہ اور سپیڈ کی
فریکوئنسی اور سپیڈ کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے-
Choose an answer
مونیٹر
میموری
سی پی یو
کنٹرول یونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
الیکٹرک فیڈ لانز ہمیشہ.
Choose an answer
ایک دوسرے کو عبور کرسکتی ہیں-
آٰیک دوسرے کو عبور نہیں کرسکتیں
ذٰیادہ فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور کرتی ہے-
کم فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور نہیں کرتی ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک گیگا بائیٹ ڈیٹا برابر ہے-
Choose an answer
1024 KB
1024 MB
1000 KB
1024 Bites
Previous
Skip
Next
Question # 11
ںآٹ گیٹ میں ان پٹ ٹرمنلز کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 12
نیوکلیونز سے مراد ہے
Choose an answer
پروٹونز اور نیوٹرونز
الیکٹرونز اور نیوٹرونز
الیکڑونز اور پازیزونز
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ایک مثال سمپل ہارمونک موشن کو بیان کرتی ہے؟
Choose an answer
سادہ پینڈولم کی موشن
چھت والے پنکھے کی موشن
زمین کی اپنے ایکسز کے گرد موشن
فرش پر اچھلتی ہوئی گیند
Previous
Skip
Next
Back