More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک ایسی ڈیوائس جو فائل کو ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے-
Choose an answer
کمپیکٹ ڈسک
لیزر
فلیش ڈرائیور
پرنٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے-
Choose an answer
مونیٹر
میموری
سی پی یو
کنٹرول یونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کنکیو لینز سکرین پر -------------- امیج بناتا ہے-
Choose an answer
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورجوئل
Previous
Skip
Next
Question # 5
میگنٹک پولز کے متعلق کونسے بیان درست ہے؟
Choose an answer
مخالف پولز دفع کرتے ہیں-
آٰیک جیسے پولز کشش کرتے ہیں-
ًمیگنٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
اکیلا میگنٹک پولز اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
لونگیٹیوڈنل ویوز کی مثال ہے:
Choose an answer
ساؤنڈ ویوز
روشنی کی ویوز
ریڈیو کی ویوز
پانی کی ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 7
الیکٹرک فیڈ لانز ہمیشہ.
Choose an answer
ایک دوسرے کو عبور کرسکتی ہیں-
آٰیک دوسرے کو عبور نہیں کرسکتیں
ذٰیادہ فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور کرتی ہے-
کم فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور نہیں کرتی ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 8
لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے
Choose an answer
فوکل لینگتھ کے
ڈائی آپٹر کے
فوکل پوانیٹ کے
پرنسپل فوکس کے-
Previous
Skip
Next
Question # 9
آواز کی پج کا زیادہ تر انحصار ہے-
Choose an answer
فریکوئنسی پر
پیریڈ پر
ویلنگتھ پر
ایمپلی ٹیوڈ پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب پرائمری کوائل میں ٹرنز کی تعداد سیکنڈری کوائل سے زیادہ ہو تو اسے----- ٹرانسفارمر کہتے ہیں-
Choose an answer
سٹیپ اپ
سٹیپ ڈاؤن
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکٹریکل انرجی کو مکینکل انرجی میں تبدیل کرتی ہے:
Choose an answer
جنریٹر
الیکٹرک موٹر
سولینائڈ
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Question # 12
خلا باز خلا میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے ریڈیو کا استعمال کرتے ہیں- کیونکہ
Choose an answer
ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت آہستہ سفر کرتی ہیں
ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت تیزی سے سفر کرتی ہیں
ساؤنڈ ویوز خلا میں سفر نہیں کرتیں
خلا میں ساؤنڈ ویوز کی ویوز کی فریکونسی کم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں-
Choose an answer
کتابیں
استاد
کمپیوٹر
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Back