More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی سطح سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو کہتے ہیں:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ کی شدت
میگنیٹک فیلڈ کی شدت
ای ایم ایف
الیکٹرک انٹینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے:
Choose an answer
مائیکروویوز
ریڈیو ویوز
ساؤنڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک بھاری ریڈیوایکٹیوایٹم کا نیوٹرونز کی بچھاڑ کے بعد دو چھوٹے نیوکلیا ئی میں ٹوٹ جانے کا عمل کہلاتاہے
Choose an answer
نیو کلیر فشن
نیو کلئیر فیوژن کر ایکشن
نیو کیر ریڈی ایشن
نیو کلیر چین ری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک عام فلاپی ڈسک کے ڈیٹا سٹور کرنےکی صلاحیت ہے-
Choose an answer
1 سے 3 میگا بائیٹ
2 سے 3 میگا بائیٹ
3 سے 5 میگا بائیٹ
6 سے 10 میگابائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد کتنی رہ جائے گی؟
Choose an answer
90
91
92
93
Previous
Skip
Next
Question # 6
ٹرانسفارمر کام کرتا ہے:
Choose an answer
صرف اے سی کرنٹ پر
صرف ڈی سی کرنٹ پر
اے سی اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے:
Choose an answer
ارتھ میٹک آپریشن
نان آرتھ میٹک آپریشن
لاجک آپریشن
ارتھمیٹک اور لاجک
Previous
Skip
Next
Question # 8
رپل ٹینک ایک ایسا الہ ہے جو کہ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
مکینیکل ویوز
روشنی کی ویوز
ریڈیو ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 9
میگنیٹک فیلڈ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے-
Choose an answer
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنٹک فیدل سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیپیسٹر سٹور کرتا ہے-
Choose an answer
کرنٹ
چارج
مزاحمت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ساؤنڈ پیدا ہونے والے جسم سے آپ تک کیسے پہنچتی ہے؟
Choose an answer
ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کی وجہ سے
تار یا ڈوری کی وائبریشن سے
الیکٹرومیگنیٹک کی بدولت
انفراریڈ ویوز کی بدولت
Previous
Skip
Next
Question # 12
روم ٹمپریچر اور 1 ایٹما سفیرک پریشر پر ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ ہوتی ہے:
Choose an answer
343ms-1
346ms-1
349ms-1
339ms-1
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا طریقہ جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
بؤائلنگ
ایووپوریشن
کنڈکشن
تھرمیونک ایمنیشن
Previous
Skip
Next
Back