More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر مینگنیٹک فیلڈ میں عمودا رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والی میگنیٹک فورس:
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
تبدیل نہیں ہوگی
صفر ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کانوں کی ناخوشگوار محسوس ہونے والی آوازیں.....کہلاتی ہیں-
Choose an answer
میوزک
شور
ساؤنڈ
خوشگوار
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکٹرو میگٹیزم کے اصول پر کس آلہ کی بنیاد رکھی گئی ہے-
Choose an answer
الیکٹرک موٹر
ٹی - وی
سی- ڈی
موبائل فون
Previous
Skip
Next
Question # 4
مندرجہ ذیل آلات میں سے کون سا آلہ ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈنل دونوں ویوز پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Choose an answer
ڈوری
رپل ٹینک
ہیلیکل سپرنگ
ٹیوننگ فورک
Previous
Skip
Next
Question # 5
پر گراف ظاہر ہوتا ہے:CRO
Choose an answer
سینٹی میٹر
ملی میٹر
میٹر
سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ویوز کی مساوات ہے-
Choose an answer
fλ
F v
1/fλ
v/λ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں آنفارمیشن کا مطلب ہے-
Choose an answer
کوئی بھی ڈیٹا
فالتوڈیٹا
پرہسیسڈ ڈیٹا
زیادہ ڈیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹرک کرنٹ کی مقدار میں تیبدیلی یا الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت کو گراف کی شکل میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
کیتھوڈ رے ٹیوب
الیکٹرون گن
اوسیلو سکوپ
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹرانسفارمر استعمال کیا جاتا ہے قیمت بدلنے کےلیے-
Choose an answer
چارج کی
انرجی کی
پاور کی
وولٹیج کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا.
Choose an answer
دو گنا ہوجائے گا
یکساں رہے گا
دو گنا کم ہو جائے گا
چار گنا کم ہوجائے گا،
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک بار میگنٹک کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟
Choose an answer
نارتھ پول سے ساوتھ پول کی طرف
ساوتھ پہول سے نارتھ پول کی طرف
ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ
میگنٹک فیلڈز لائنز نہیں ہوتیں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے-
Choose an answer
رئیل الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی
رئیل الٹی اور بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ابرق کپیسیٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
ابرق
پلاسٹک
گریس شدہ پیپر
ہوا
Previous
Skip
Next
Back