More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں انفارمیشن کا مطلب ہے:
Choose an answer
کوئی بھی ڈیٹا
فالتو ڈیٹا
پروسیسڈ ڈیٹا
زیادہ ڈیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈیو سڈ ای ایم ایف کی سمت سرکٹ میں کس قانون کے مطابق ہوتی ہے؟
Choose an answer
ماس کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
چارج کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
مومینٹم کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
انرجی کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیلی فون ایجاد ہوا.
Choose an answer
1976
1776
1876
1976
Previous
Skip
Next
Question # 4
مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب کسی کنڈکٹر سے الیکٹرک کرنٹ گزرتا ہے تو اس کے گرد:
Choose an answer
ایک الیکٹرک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
ایک میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
ایک نیوکلیئر فیلڈ پیدا ہوتا ہے
گریوی ٹیشنل فیلڈ پیدا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب پرائمری کوائل میں ٹرنز کی تعداد سیکنڈری کوائل سے زیادہ ہو تو اسے----- ٹرانسفارمر کہتے ہیں-
Choose an answer
سٹیپ اپ
سٹیپ ڈاؤن
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ہم ایک سادہ الیکٹرک سرکٹ میں وولٹیج کو دوگنا کر دیتے ہیں تو--- کی مقدار دگنا ہوتی ہے-
Choose an answer
کرنٹ
پاور
رزنٹنس
A آور B دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک مخصوص ائسوٹوپس کی ہاف لائف ایک دن ہے دو دن گزرنے کے بعد اس ائسوٹوپس کی مقدار کتنی ہوگی؟
Choose an answer
آدھی ہوجائے گی
ایک چوتھائی
1/8
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریڈی ایشن کی محفوظ ایک سال ہے-
Choose an answer
4 rem
5rem
3 rem
6 rem
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز کے خارج ہونے کو کہتے ہیں:
Choose an answer
آئیونائزیشن
کنڈکشن
تھرمیونک ایمشن
کنویکشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
انڈکس اف رفریکشن کا انحصآر کس پر ہوتاہے-
Choose an answer
فوکل لینگتھ
روشنی کے سپیڈ
امیج کا فاصلہ
جسم کے فاصلے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیپسٹر زیادہ فریکوئنسی سے کم فریکوئنسی کے سگنلز کے درمیان فرق کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایسے سرکٹ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سیرز سرکٹ
پیرالل سرکٹ
فلٹر سرکٹ
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈی سی موٹر کاربن برشنر کس شے سے بنائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
آئرن
کوپر
گریفائیٹ
سلور
Previous
Skip
Next
Back