More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے:
Choose an answer
نیوٹرانز کو
پروٹونز کو
الیکٹرانز کو
فوٹونز کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویوز کی مساوات ہے-
Choose an answer
fλ
F v
1/fλ
v/λ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پرائمری اور سیکنڈری کوائل کے چکروں کی تعداد کو ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
N, N
Np, Ns
Pn, Sn
Pn, Sn
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹرائی اینگلر پرزم کی صورت میں امرجنٹ رے انسیڈینٹ رے کے:
Choose an answer
پیرالل ہوتی ہے
عمودا ہوتی ہے
پیرالل نہیں ہوتی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان میں سے کونسا اوہمک کنڈکٹر ہے؟
Choose an answer
تھرمسٹر
فلامنٹ
میٹلز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ایسی ڈیوائس جو فائل کو ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے-
Choose an answer
کمپیکٹ ڈسک
لیزر
فلیش ڈرائیور
پرنٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر کپیسٹر کو پیرالل طریقے سے جوڑا جائے تو ہر کپیسٹر برابر ہوگا.
Choose an answer
وولٹیج
چارج
کپیسی ٹینس
چارج اور کپیسی ٹینس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹرانسورس اور لونگیٹیونل ویوز پیدا کرنے کے لیے آلہ استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
ڈوری
رپل ٹینک
ہلیکل سپرنگ
ٹیونگ فورک
Previous
Skip
Next
Question # 9
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
NC-2
NC-1
Ns
Nm-1
Previous
Skip
Next
Question # 10
ساؤنڈ ویوز کو الیکٹریکل سگنلز میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
ایئرپیس
مائیکروفون
ٹرانسمیشن
رسیور
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹرانسفارمر کا ایسا کوائل جس کو بیرونی وولٹیج سپلائی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں:
Choose an answer
پرائمری کوائل
سیکنڈری کوائل
آرمیچر کوائل
فیلڈ کوائل
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر مینگنیٹک فیلڈ میں عمودا رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والی میگنیٹک فورس:
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
تبدیل نہیں ہوگی
صفر ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 13
آگر 2 کالمب چارج پر الیکٹرک فیلڈ کے خلاف 4 جول کام کیا جائے تو ایکٹرک پوٹینشل کے قیمت ہوگی.
Choose an answer
1 V
2 V
4 V
8 V
Previous
Skip
Next
Back