Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کوکو میں نشاستہ ہوتا ہے بیس فیصد بائیس فیصد پندرہ فیص سولہ فیصد
2 کوکو میں چکنائی ہوتی ہے - پچاس فیصد ساٹھ فیصد چالیس فیصد پچیس فیصد
3 الکحل مشروبات کی تقریباََ کتنی اقسام ہوتی ہیں نو چھ سات پانچ
4 وسکی (Whisky) میں الکحل کی مقدار کتنی ہوتی ہے- پچاس فیصد پچپن فیصد چالیس فیصد ساٹھ فیصد
5 رم(Rum) میں الکحل کی مقدار کتنی ہے- چالیس فیصد پچاس فیصد تینتالیس فیصد چالیس فیصد
6 برانڈی (Brandy)میں الکحل کی مقدار ہوتی ہے- پچاس فیصد چالیس فیصد بیس فیصد پچپن فیصد
7 بیئر(Beer) میں الکحل کی مقدار کتنی ہوتی ہے 05 فیصد 06 فیصد 08 فیصد 07 فیصد
8 پاکستان میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والا مشروب کونسا ہے- چائے قہوہ لسی شکنجبین
9 ایک تھیلے کی قسم کا عضو جس کا حجم انسان کی عمر اور وزن کیمطابق ہوتا ہے معدہ جگر لبلبہ پتا
10 آنتوں کا خمیر جو کہ شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے Erypsion Maltose Trypsin Pepsin
11 رطوبت آنت کہتے ہیں Pepsin Gastricjuice Salivia Intestine juice
12 دودھ کو جمانے وال خمیر ہوتا ہے - Ptylin Pepsin Renin Hcl
13 لعاب دہن میں خمیرا ہوتا ہے Pepsin Renin Ptylin Trypsin
14 خوراک کی عضلاتی نالی کی لمبائی ہوتی ہے - 20 سینٹی میٹر 25 سینٹی میٹر 15 سینٹی میٹر 22 سینٹی میٹر
15 معدہ مائع اور غذا کا ذخیرہ کرسکتا ہے- 2.5 لیٹر 2 لیٹر 3 لیٹر 4 لیٹر
16 خوراک معدہ میں رہتی ہے 2 گھنٹے 3 گھنٹے 4 گھنٹے 2.30 گھنٹے
17 چھوٹی آنت کی لمبائی تقریباََ ہوتی ہے - 7 میٹر 5 میٹر 6 میٹر 4 میٹر
18 بڑی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے - 1.50 میٹر 2 میٹر 1.80 میٹر 3 میٹر
19 جگر کا وزن کتنا ہوتا ہے- دو کلو ایک کلو ڈیرھ کلو پونے دو کلو
20 لبلبہ پتے کی مانند تقریباََ لمبی غدود ہے- سات انچ آٹھ انچ ڈیڑھ کلو پونے دو کلو
Download This Set