1 |
یہ افیون کا پوست ہے اور الکلی کی شکل میں استعمال ہوتا ہے |
مارفیا
ہیروئن
افیون
سنکھیا
|
2 |
افیون پوست کے پودے کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے |
ڈوڈوں کے رس سے
پتوں سے
جڑ سے
تنے کی چھال سے
|
3 |
افیون کا رنگ ہوتا ہے |
سُرخی مائل
سبز مائل
سیاہی مائل
نارنجی مائل
|
4 |
موڈ اور مزاج کا تعلق کس سے ہوتا ہے |
دِل
دِماغ
چہرے
جگر
|
5 |
افیون کونسے انسانی نظام پر بلاواسطہ اثر کرتی ہے |
نظام اعصاب
نظام تنفس
نظام انہظام
نظام استخوان
|
6 |
انسانی جسم میں نکوٹین کی بڑی مقدار داخل ہوجائے تو اس سے کونسا نظام بُری طرح متاثر ہوتا ہے |
نظام استخوان
نظان تنفس
نظام انہظام
نظام انجذاب
|
7 |
جدید طبی تحقیق کےمطابق سگریٹ پینے سے انسان کونسی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے |
زیابطیس
بلڈ پریشر
پیھپھڑوں کا کینسر
نیمیا
|
8 |
خؤاب آمد گولیاں انسان کے کون سے نظام کو متاثر کرتی ہیں |
نظام استخوان
نظام عضلات
نظام اعصاب
نظام تنفس
|
9 |
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- |
12 سے 14 گھنٹے
6 سے 8 گھنٹے
10 سے 12 گھنٹے
7 سے 9 گھنٹے
|
10 |
سنکھیا کس صورت میں ملتا ہے |
ڈلیوں
گولیوں
دوائی
کیپسول
|
11 |
نکوٹین تمباکو کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے |
جڑ سے
پتوں سے
عرق سے
تنے کی چھال سے
|
12 |
کتنا پانی مطلوبہ مقدار سے کم ہوجائے توانسان زندہ نہیں رہ سکتا |
20 فیصد
25 فیصد
15 فیصد
30 فیصد
|
13 |
متوازن غذا میں کتنے غذائی اجزاء ہوتے ہیں |
دو
چار
چھ
تین
|
14 |
درمیانے درجے کے ایک مرد کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - |
2500
3500
2000
1500
|
15 |
روزانہ کام کرنے والی خواتین کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - |
3000
2500
2000
1500
|
16 |
مشروبات کی اقسام ہوتی ہیں |
تین
چار
پانچ
دو
|
17 |
چائے کے اجزائے ترکیبی ہیں - |
دو
تین
چار
ایک
|
18 |
قہوہ کے اجزائے ترکیبی ہیں |
دو
چار
ایک
تین
|
19 |
کوکو میں اجزائے ترکیبی ہیں |
تین
چار
پانچ
چھ
|
20 |
کوکو میں پروٹین ہوتی ہے |
دس فیصد
سولہ فیصد
بارہ فیصد
تیرہ فیصد
|