1 |
آتشک کس جراثیم سے پھیلتا ہے |
مائیکروب
سپائرہ کیٹاپلیٹیڈا
روبیولا
گونوکوس
|
2 |
آتشک کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں |
Rubeola
Choucroid
Gonorrhoed
Syphilis
|
3 |
جنسی صحت سے متعلق کتنی قسم کی بیماریاں ہیں |
پانچ
سات
نو
دس
|
4 |
سب سے خطرناک بیماری کونسی ہے |
سوزاک
ایڈز
شنکورڈ
آتشک
|
5 |
آتشک بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے |
دو ہفتے
تین ہفتے
چار ہفتے
پانچ ہفتے
|
6 |
شنکورڈ بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے |
تین سے پانچ دن
دو سے نو دن
تین سے دس دن
دو ہفتے
|
7 |
ایڈز انگریزی کے کتنے حروف سے ملکر بنتا ہے |
ایک
چار
تین
پانچ
|
8 |
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا ہے |
AID
HIG
HIV
PHV
|
9 |
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا ہے |
1883 میں
1894 میں
1983 میں
1984 میں
|
10 |
جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے |
ہر نوجوان کا
ہر بچے کو
ہر بوڑھے کو
ہر نابالغ کو
|
11 |
جنسی بیماریوں عموماََ لاحق ہوتی ہیں |
بچوں کو
فاحشہ عورتوں سے
بوڑھوں کو
ناواقفوں کو
|
12 |
پیشاپ کرنے پر دردہوتا ہے اور پیپ خارج ہوتی ہے |
آتشک
سوزاک
ایڈز
الف اور ب دونوں
|
13 |
ایڈز کی بیماری کا سب سے پہلے پتا لگایا گیا |
1961
1963
1979
1981
|
14 |
ایڈزویکس نامی دواایڈز کے مریضوں پر استعمال کرنیکی عام اجازت دے دی ہے |
امریکہ نے
برطانیہ نے
تھائی لینڈ نے
چین نے
|
15 |
زیادہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے |
نشہ
بخار
پیھپیھڑے کا سرطان
سردرد
|
16 |
خلیج فارس سے کونسا زہر آیا ہے |
مارفیا
سنکھیا
افیون
نکوٹین
|
17 |
منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے |
بیمار
ہوشیار
قابل اعتماد
ناقابل اعتماد
|
18 |
عام طور پر منشیات کا خاص نشانہ بنتے ہیں |
مرد
نوجوان
بوڑھے
خواتین
|
19 |
یہ پودا ہندوستان میں بکثرت ملتاہے- اس کے ڈوڈوں پر باریک سی خراشیں لگادی جاتی ہیں |
نکوٹین
افیون
سنکھیا
الکحل
|
20 |
یہ زہر تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے- ہیجان انگیز کیمائی مادہ ہے |
افیون
نکوٹین
مارفیا
سنکھیا
|