More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ زہر تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے- ہیجان انگیز کیمائی مادہ ہے
Choose an answer
افیون
نکوٹین
مارفیا
سنکھیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بھاپ،گرم پانی،یاگرم تیل کے گرنے سے پیدا شدہ زخم ہوتے ہیں
Choose an answer
مائع حرارت سے
خشک حرارت سے
سردی سے پیدا شدہ
کرنٹ لگنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قہوہ کے اجزائے ترکیبی ہیں
Choose an answer
دو
چار
ایک
تین
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
Choose an answer
100 گز
90 گز
80 گز
75 گز
Previous
Skip
Next
Question # 5
کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرتے ہیں جو زندگی کی بقاء کے لیے ضروری ہے- یہ کس نے کہا تھا؟
Choose an answer
مسٹر گٹ سمتھ
مسٹر بچر
پروفیسر سٹینلے ہال
روسو
Previous
Skip
Next
Question # 6
خوراک کی عضلاتی نالی کی لمبائی ہوتی ہے -
Choose an answer
20 سینٹی میٹر
25 سینٹی میٹر
15 سینٹی میٹر
22 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
افیون پوست کے پودے کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
ڈوڈوں کے رس سے
پتوں سے
جڑ سے
تنے کی چھال سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کھیل کے ذریعے ہم آباؤ اجداد کے کھیلوں اور سرگرمیوں کو دہراتے ہیں - یہ کس نے کہا تھا؟
Choose an answer
مِس ایپل ٹن
پروفیسر سٹینلے ہال
گٹ سمتھ
مسٹر بچر
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ علم جو جنسی اعضاء کو صحت مند،توانا بنانے،غلط کاریوں سے بچنے اوربیماریوں سے محفوظ رہنے کے اصول اور اہمیت بتاتا ہے-انہیں کیا کہتے ہیں
Choose an answer
جنسی حفظان صحت
علم الصحت
علم شماریات
متعدی امراض
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال کیا جانے والا سرور آور مشروب ہے
Choose an answer
سنکھیا
الکوحل
ہیروئن
افیون
Previous
Skip
Next
Question # 11
شنکورڈ بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
تین سے پانچ دن
دو سے نو دن
تین سے دس دن
دو ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 12
خوراک کے ہضم ہونے کے مدراج ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
سات
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہاکی کے میدان کی لمبائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟
Choose an answer
گول لائن
سائیڈ لائن
سنٹر لائن
بیک لائن
Previous
Skip
Next
Question # 14
کھیل سے متعلق پیشہ اختیار کرنے کا نظریہ کس نے پیش کیا- "کھیل ایسا شغل ہے جس سے پیشہ اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے"
Choose an answer
افلاطون
ایبل ٹن
سٹینلے ہال
ڈبلیو آرسمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے
Choose an answer
ہر نوجوان کا
ہر بچے کو
ہر بوڑھے کو
ہر نابالغ کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
آتشک بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
دو ہفتے
تین ہفتے
چار ہفتے
پانچ ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 17
باسکٹ بال کورٹ کا مرکزی دائرہ نصِف قطر کا ہوتا ہے؟
Choose an answer
2 میٹر
1.80 میٹر
3 میٹر
4.50 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 18
معیاری ٹریک کی کم سے کم گلیاں ہوتی ہیں-
Choose an answer
4
5
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 19
الکحل کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
ارادری عضلات کی اقسام ہوتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back