1 |
خوراک کے ہضم ہونے کے مدراج ہوتے ہیں |
دس
سات
پانچ
چھ
|
2 |
لبلبہ کی رطوبت طاقتور خمیر پر مشتمل ہے- |
دو
چار
تین
پانچ
|
3 |
انسانی جسم میں کس قسم کے اعضلات پائے جاتے ہیں - |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
ارادری عضلات کی اقسام ہوتی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
غذا کے تحلیل ہونے کے عمل کو کہتے ہیں |
نظام انہضام
نظام دوران خون
نظام اعصاب
نظام تنفس
|
6 |
400 میٹر کی دوڑ میں دوسری گلی کا کھلاڑی پہلی گلی کے کھلاڑی سے کتنا آگے ہوتا ہے- |
6.5 میٹر
7.04 میٹر
7.25 میٹر
7.67 میٹر
|
7 |
400 میٹر کی دوڑ میں ٹریک کی ہر گلی کی چوڑائی ہوتی ہے |
1.18 میٹر
1.20 میٹر
1.22 میٹر
1.24 میٹر
|
8 |
400 میٹر کی دوڑ میں معیاری ٹریک کی لائنوں کی موٹائی ہوتی ہے - |
2 سم
3 سم
4 سم
5 سم
|
9 |
400 میٹر کی دوڑ میں معیاری ٹریک کی زیادہ سے زیادہ گلیاں ہوتی ہیں- |
4
5
6
8
|
10 |
معیاری ٹریک کی کم سے کم گلیاں ہوتی ہیں- |
4
5
6
8
|
11 |
اونچی چھلانگ میں رن وے کی کم سے کم لمبائی ہوتی ہے- |
10 میٹر
12 میٹر
15 میٹر
20 میٹر
|
12 |
اونچی چھلانگ میں جمپ مکمل کرنیکا دورانیہ ہوتا ہے- |
1 منٹ
2 منٹ
3 منٹ
4 منٹ
|
13 |
اونچی چھلانگ میں مقابلے سے قبل ہر کھلاڑی کو پریکٹس جمپ دے جاتے ہیں |
1
2
3
4
|
14 |
اُونچی چھلانگ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کو کم از کم اُونچا کیا جاتا ہے- |
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
|
15 |
عورتوں کے لیے نیزہ کی کم سے کم لمبائی ہوتی ہے |
2.20 میٹر
2.30 میٹر
2.60 میٹر
2.70 میٹر
|
16 |
مردوں کے لیے نیزہ کی ذیادہ سے ذیادہ لمبائی ہوتی ہے- |
2.20 میٹر
2.30 میٹر
2.60 میٹر
2.70 میٹر
|
17 |
عورتوں کے لیے نیزہ کا وزن ہوتا ہے- |
400 گرام
600 گرام
800 گرام
900 گرام
|
18 |
مردوں کے لیے نیزہ کا وزن ہوتا ہے- |
400 گرام
600 گرام
800 گرام
900 گرام
|
19 |
بیڈ منٹن کورٹ کی تمام لائنوں کی موٹائی ہوتی ہے؟ |
1 انچ
1/2 1 انچ
2 انچ
3 انچ
|
20 |
بیڈ منٹن سنگلز مقابلوں میں کورٹ کی چوڑائی ہوتی ہے؟ |
17 فٹ
20 فٹ
22 فٹ
24 فٹ
|