Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونانی زبان کے لفظ جمنے زین(Gymna Zein) کا مطلب ہے ننگے جسم ورزش کرنا ڈھکے ہوئے جسم سے ورزش کرنا پتوں سے ڈھانپ کے ورزش کرنا (الف)(ب)اور(ج)
2 زیادہ تر جرائم کرتے ہیں ضعیف العمر افراد کمزور افراد نوعمر افراد گریب افراد
3 جدید دور ہے سیاسی انحطاط اسلامی قوانین کی بالا دستی روحانی مشینی
4 جدید دور کا انسان زندگی گزار رہا ہے بے عملی مفلسی جدوجہد مشقت
5 جسمانی تعلیم لازمی حصہ ہے ایروناٹیکل انجینئرنگ عام تعلیم سول انجینئرنگ میڈیکل انسرومنٹ ٹیکنالوجی
6 انسان کو شورع ہی سے کس چیز کا احساس تھا علم نفسیات علم معاشیات جسمانی تعلیم انفارمیشن ٹیکنالوجی
7 عورتوں کیلئے تھالی کا وزن ہے 2 کلو گرام 1 کلو گرام 3 کلو گرام 4 کلو گرام
8 نیٹ بال کورٹ کی لمبائی ہے 35 میٹر 50 میٹر 30.50 میٹر 40.50 میٹر
9 فٹ بال کھیل میں پنیلٹی کک کے نشان کا قطر ہوتا ہے 13 میٹر 11 میٹر 18 میٹر 17 میٹر
10 فٹ بال کھیل میں فری کک کی اقسام ہیں تین چار پانچ دو
11 جمناسٹک جسم کو بناتی ہے موٹا دبلا طاقتور لمبا
12 پھیپھڑوں کی انہتائی باریک نالیاں ہیں برونکیولز برونکس وریدیں شریانیں
13 حلق میں سوراخ ہوتے ہیں سات آٹھہ نو دس
14 دل کتنے خانوں پر مشتمل ہوتا ہے چار پانچ چھہ سات
15 تعلیم کس زبان کا لفظ ہے عربی اردو ہونانی فارسی
16 کھیلیں نوجوانوں میں احساس پیدا کرتی ہیں جمالیاتی احساس کمتری ندامت جگ ہنسائی
17 اسلام زیادہ زور دیتا ہے علوم مذاہب اور اجسام علوم فلسفہ انگریزی ادب اردو ادب
Download This Set