More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدیم اولمپک میں شرکت کے لیے یونانی کھلاڑیوں کو حلف دینا پرتا ہے
Choose an answer
نیک چلنی
راست گفتاری
درست عمر
اپنی جیت
Previous
Skip
Next
Question # 2
بافتیں مل کر بناتی ہیں
Choose an answer
عضو
ٹانگیں
ناک
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کو اپنی صحت کی حفاظت کرنے اوراس میں بہتری کے لیے تعلیم یافتہ ہونے کی ضرورت ہے کہا ہے
Choose an answer
دلبرٹ آبرٹ آفر
پروفیسر رائیڈر
پروفیسر جے ایم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پرانے زمانے میں جنگیں ہوا کرتی تھیں
Choose an answer
دوبدو
آسان
خوف ناک
تباہ کن
Previous
Skip
Next
Question # 5
جمناسٹک کی اصطلاح سب سے پہلے اپنائی
Choose an answer
اہل مصر نے
اہل ایران نے
اہل یونان نے
اہل برطانیہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمارا جسم کتنے نظاموں سے مل کر تشکیل پاتا ہے
Choose an answer
گیارہ
بارہ
تیرہ
چودہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سہ جست کے راستے کی چوڑائی ہوتی ہے
Choose an answer
1.22 تا 1.45 میٹر
2.22 تا 2.45 میٹر
3.22 تا 3.45 میٹر
4.22 تا 4.45 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسم کے مختلف حصوں کی ایک دوسرے سے مناسبت کو کہتے ہیں
Choose an answer
قامت
خوب صورتی
جسامت
جسمانی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
نظام تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء کی تعداد ہے
Choose an answer
چھہ
سات
آٹھہ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سہ جست کے لینڈنگ ایریا کی چوڑائی ہوتی ہے
Choose an answer
2.75 میٹر
3.75 میٹر
4.75 میٹر
5.75 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
خلیہ نشوونما پاتا ہے
Choose an answer
مخصوص غذا سے
عام غذا سے
دودھ سے
چائے سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے
Choose an answer
قوت
صحت
حوصلہ
جرات
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھالی پھینکنے کے بعد دائرے کے کس حصے سے باہر آنا چاہئے
Choose an answer
پچھلے حصے سے
دائیں جانب سے
بائیں جانب سے
پچھلے نصف حصے سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
تعلیمی جمناسٹک کی ضرورت در حقیقت محسوس کی گئی کیونکہ
Choose an answer
یہ کسرتیں آسان ہیں
یہ کسرتیں دلچسپ ہیں
یہ کسرتیں کم خرچ ہیں
یہ کسرتیں بے حد مفید اور نشوونما میں مدد دیتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
خلیہ کس نے دریافت کیا
Choose an answer
سپلانزی
رابرٹ ہک
ریڈی
رابرٹ براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 16
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
10 میٹر
18 میٹر
14 میٹر
16 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 17
انسانی جسم میں نظام کام کرتا ہیں
Choose an answer
سات
چار
سترہ
گیارہ
Previous
Skip
Next
Back