1 |
سائین سہیلی سرکار نے کب وفات پائی؟ |
10 فروری 1901
20 جنوری 1900
14 مارچ 1903
15 اپریل 1905
|
2 |
سیال شریف نام کا قصبہ پاکستان کے کونسے ضلع میں واقع ہے؟ |
ضلع لاہور
ضلع راولپنڈی
ضلع سرگودھا
ضلع ساہیوال
|
3 |
تحصیلات کے معنی ہیں |
رسومات
تحصیل دار کا دفتر
عقائد
تعلیمات
|
4 |
تحصیلات کے معنی ہیں |
ماضی شکیہ
ماضی تمنائی
ماضی بعید
ماضی مطلق
|
5 |
پیمود زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
ماضی شکیہ
ماضی تمنائی
ماضی بعید
ماضی مطلق
|
6 |
ویژہ کے معنی ہیں |
بیرون ملک سفر کا اجازت نامہ
غیر ملکی سفارت خانے کی مہر
خالص
ناخالص
|
7 |
سی سال کے معنی ہیں |
پچاس سال
تیس سال
سو سال
اسی سال
|
8 |
بیا بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
فعل امر
فعل ناقص
فعل مضارع
فعل ماضی
|
9 |
ھستم کے معنی ہیں |
تمہو
وہ ہیں
ہم ہیں
میں ہوں
|
10 |
شانزدہ کے معنی ہیں |
سولہ
اٹھارہ
چودہ
انیس
|