1 |
می خورد کے معنی ہیں |
کھاتا ہے
کھاتے ہیں
تو کھاتا ہے
ہم کھاتے ہیں
|
2 |
من کے معنی ہیں |
تو
تم
ہم
میں
|
3 |
حمد کے شاعر کا نام ہے |
مولانا رعم
شیخ سعدی شیرازی
ابو سعید
ابوالفضل بیہقی
|
4 |
صُنعَ کے معنی ہیں |
روح
دروازہ
تخلیق
کرم
|
5 |
بی پایان کے معنی ہیں |
پیدا کیا
بے حساب
اے پالنے والے
بے گناہ لوگ
|
6 |
خط درکشی گرائمر کے لحاظ سے ہے |
فعل امر
فعل نہی
فعل مضارع
فعل حال
|
7 |
اَقُرَبُ کے معنی ہیں |
دور
رشتہ دار
قریب
زیادہ قریب
|
8 |
را کے معنی ہیں |
تک
پر
کو' کے لیے
سے
|
9 |
درکشیدن گرائمرکے لحاظ سے کیا ہے؟ |
مصدر
اسم ظرف زمان
فعل
اسم معرفہ
|
10 |
عطاکردی زمانہ ماضی کی کونسی قسم ہے؟ |
ماضی قریب
ماضی شکیہ
ماضی بعید
ماضی مطلق
|