Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق "برگزیدہ نامہ ھا" کا مصنف کون ہے؟ عین القضات ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ ناصر خسرو فردوسی طوسی محمد حجازی
2 می خورد کونسا فعل ہے؟ فعل ماضی فعل حال فعل مستقبل فعل ماضی قریب
3 ذات پاک گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ مرکب توصیفی مرکب اضافی مرکب تام مرکب عددی
4 دانی فعل کی کونسی قسم ہے؟ فعل‌ماضی فعل مضارع فعل امر فعل نہی
5 طوبی کے معنی ہیں عزت واحترام "مدینہ منورہ" کو کہا جاتا ہے جنت کے ایک درخت کا نام ہے جاہ وجلال
6 گذاشتیم کے معنی ہیں ہم چھوڑتے ہیں تم چھوڑتے ہو میں چھوڑتا ہوں تو چھوڑتا ہے
7 روان کے معنی ہیں روشن دان روح جسم آتش دان
8 فروگزار گرائمر کے لحاظ سے ہے فعل مضارع فعل حال فعل نہی فعل امر
9 مرتبہ دان گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ فعل مضارع فعل اسم فاعل فعل ماضی مطلق
10 نصاب میں شامل نعت کے شاعر کا نام ہے شیخ سعدی شیرازی میرزا غالب دہلوی نظیری نیشاپوری مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
Download This Set