More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شیخ فرید الدین عطاررحمتہ اللہ علیہ کی واحد نثری تخلیق کا نام ہے
Choose an answer
قصص الانبیاء
ذادالمسافرین
جامع الحکمتین
تذکرۃ الاولیاء
Previous
Skip
Next
Question # 2
علی بن حسین الواعظ کو کس علاقے کا واعظ مقرر کیا گیا؟
Choose an answer
کابل
بدخشاں
ہرات
گرجستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیمود زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟
Choose an answer
ماضی شکیہ
ماضی تمنائی
ماضی بعید
ماضی مطلق
Previous
Skip
Next
Question # 4
سلامت باشد کے معنی ہیں
Choose an answer
ہم سلامتی چاہتے ہیں
وہ سلامت ہوگا
وہ سلامتی چاہتا ہے
سلامت رہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اثر باختہ کے معنی ہیں
Choose an answer
موثر
گہرا اثر
بے اثر
زوداثر
Previous
Skip
Next
Question # 6
گذاشتیم کے معنی ہیں
Choose an answer
ہم چھوڑتے ہیں
تم چھوڑتے ہو
میں چھوڑتا ہوں
تو چھوڑتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
رنجانیدن قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Choose an answer
مصدر
فعل
اسم
اسم معرفہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ناھار کے معنی ہیں
Choose an answer
رات کا کھانا
صبح کا ناشتہ
عصرانہ
دوپہر کا کھانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
محمد حجازی نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی؟
Choose an answer
اپنے ماموں سے
اپنے والد سے
اپنے چچا سے
اپنے دادا سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کتاب لطائف الطوائف کے مصنف کا کیا نام ہے؟
Choose an answer
محمد حسین
علی بن حسین الواعظ
مصلح الدین
شیخ مشرف الدین
Previous
Skip
Next
Question # 11
بجنبد زمانے کے لحاظ سے کونسے فعل سے تعلق رکھتا ہے؟
Choose an answer
فعل نہی
فعل امر
فعل مضارع
فعل ماضی
Previous
Skip
Next
Back