Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 می گفتند فعل ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ ماضی استمراری ماضی شکیہ ماضی مطلق ماضی قریب
2 ایسی صنف سخن جس کا پہلا'دوسرا اور چوتھا مصرع آپس میں ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں' کیا کہلاتی ہے؟ رباعی مثنوی مسدس مخمس
3 جویند کے معنی ہیں ہم تلاش کرتے ہیں تو تلاش کرے تم تلاش کرو تلاش کریں
4 خواھی کے معنی ہیں ہم چاہتے ہیں وہ چاہتے ہیں تو‌چاہتا‌ہے میں چاہتا ہوں
5 میندیش گرائمر کے لحاظ سے ہے فعل مضارع فعل ماضی فعل امر فعل نہی
6 مپسند کے معنی ہیں وہ پسند کریں ہم پسند کرتے ہیں تو پسند نہ کر تو نے پسند کیا
7 پویند بلحاظ گرائمر کیا ہے؟ فعل امر فعل مضارع فعل نہی فعل ماضی
8 شیخ ابو سعید ابوالخیر رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال کب ہوا؟ 440 ہجری 490 ہجری 430 ہجری 425 ہجری
9 چار مصرعوں پر مشتمل صنف سخن کیا کہلاتی ہے؟ مخمس رباعی مسدس مثنوی
10 ربائی کا لفظ کونسی زبان کے لفظ "ربع" سے نکلا ہے؟ ہندی سنسکرت عربی فارسی
Download This Set