1 |
فارسی کے عظیم شاعر ابوالقاسم فردوسی کس صدی ہجری میں پیدا ہوئے؟ |
تیسری
چوتھی
ساتویں
پانچویں
|
2 |
رفتی کے معنی ہیں |
وہ گیا
وہ گئے
تو گیا
ہم گئے
|
3 |
گفتم کا صیغہ ہے |
جمع متکلم
واحد متکلم
واحد حاضر
جمع حاضر
|
4 |
نشتند کے معنی ہیں |
وہ بیٹھے
میں بیٹھا
ہم بیٹھے
تم بیٹھے
|
5 |
بادشاہ سبکتگین کہاں گیا تھا؟ |
شہر کی طرف
میدان کا رزار کی طرف
باغ کی طرف
جنگل کی طرف
|
6 |
تاریخ آل سبکتگین کے مصنف کا نام ہے؟ |
نظیری نیشاپوری
شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ
بیہقی
فردوسی طوسی
|
7 |
برانگیختم کا تعلق زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے ہے؟ |
ماضی قزیب
ماضی مطلق
ماضی بعید
ماضی استمراری
|
8 |
ھمچنیں افتاد کے معنی ہیں |
ایسا اتفاق ہوا
مصیبت آن پڑی
وہ مصیبت میں مبتلا ہوا
وہ چلے گئے
|
9 |
انداختم کے معنی ہیں |
ہم نے پھینک دیا
تم نے پھینک دیا
میں نے پھینک دیا
انہوں نے پھینک دیا
|
10 |
ابوالفضل بیہقی نے علوم وفنون کی تحصیل کہاں سے کی؟ |
سمرقند
بخارا
غزنی
نیشاپور
|