Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 داشتند گریمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ ماضی شکیہ ماضی مطلق ماضی بعید ماضی استمراری
2 ابوالقاسم فردوسی کی شہرہ آفاق کتاب کا نام ہے جنگ نامہ نصیحت نامہ شاہنامہ قابوس نامہ
3 جہد کن کونسا فعل ہے؟ فعل ماضی فعل نہی فعل مستقبل فعل امر
4 جب تک لوگ زندہ رہیں گے انہیں کس چیز کی ضرورت رہے گی؟ دوستوں کی رشتہ داروں کی ہمسایوں کی ملازمین کی
5 سبق پندھای قابوس نامہ میں کون سے درخت کا ذکر ہے جو نہ اپنے آپ کو فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کو؟ سنبل کا درخت بیری کا درخت شیشم کا درخت پہاڑی کیکر
6 سبق کے مطابق تمام ہنروں میں سے بہترین ہنرکونسا ہے؟ دوستی کرنا بات کرنا دوسروں کی مدد کرنا اچھے اخلاق سے پیش آنا
7 سبق کے مطابق اچھا دوست کیا ہے؟ ایک بڑی نعمت ایک بڑا خزانہ ایک بڑی رحمت الف،ب اور ج تینوں
8 سبق پندھای قابوس نامہ کے مطابق کونسا آدمی ہمیشہ فضول ہوتا ہے؟ کاہل آدمی ست آدمی بے ہنر آدمی لاپرواہ آدمی
9 نصیحت نامہ (قابوس) کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ چالیس ابواب تیس ابواب پچیس ابواب پچاس ابواب
10 امیر عنصر المعالی کیکاؤس نے اپنے بیٹے گیلان شان کی تربیت کے لیے نصیحت نامہ (قابوس) کب لکھی؟ 465 ہجری 460 ہجری 455 ہجری 475 ہجری
Download This Set