1 |
حکیم ناصر خسرو نے مروجہ علوم کی تحصیل کہاں کی؟ |
سمرقند میں
غزنی میں
بخارا میں
بلخ میں
|
2 |
ناھار کے معنی ہیں |
رات کا کھانا
صبح کا ناشتہ
عصرانہ
دوپہر کا کھانا
|
3 |
اطاق پذیرائی کے معنی ہیں |
ڈائننگ روم
کچن روم
ڈرائنگ روم
بیڈروم
|
4 |
برادشت قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
فعل حال
ماضی مطلق
فعل مضارع
فعل نہی
|
5 |
خوبم کے معنی ہیں |
ہم اچھے ہیں
میں اچھی ہوں
تم اچھے ہو
وہ اچھے ہیں
|
6 |
راندان قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
فعل امر
فعل نہی
مصدر
فعل حال
|
7 |
داداش کے معنی ہیں |
بھائی
چچا
بھتیجا
بھانجا
|
8 |
یواش یواش کے معنی ہیں |
فوراََ
جس قدر
جلدی جلدی
آہستہ آہستہ
|
9 |
روز شنبہ ہفتے کا کونسا دن ہے؟ |
منگل
بدھ
جمعرات
ہفتہ
|
10 |
ھستم کے معنی ہیں |
تم ہو
وہ ہیں
میں ہوں
ہم ہیں
|