1 |
ببرید کے معنی ہیں |
پکڑ دیجیئے
لے جائیے
واپس آجائیں
چلے جائیں
|
2 |
می نو یسد بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
فعل امر
|
3 |
سبق دربیمارستان میں سب لوگ کتنے بجے ناشتے کی میز کے پاس بیٹھے ہوئے تھے؟ |
صبح دس بجے
صبح نو بجے
صبح آٹھ بجے
صبح سات بجے
|
4 |
می زنم کے معنی ہیں |
ہم لگاتے ہیں
میں لگاتا ہوں
تو لگاتا ہے
وہ لگاتے ہیں
|
5 |
سلامت باشد کے معنی ہیں |
ہم سلامتی چاہتے ہیں
وہ سلامت ہوگا
وہ سلامتی چاہتا ہے
سلامت رہو
|
6 |
بیدار کند کونسا فعل ہے؟ |
فعل مضارع
فعل ماضی
فعل امر
فعل ماضی شکیہ
|
7 |
نشستہ بودند بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
فعل ماضی مطلق
فعل حال
فعل ماضی بعید
فعل ماضی قریب
|
8 |
صبحانہ کے معنی ہیں |
عشائیہ
دوپہر کا کھانا
عصرانہ
ناشتہ
|
9 |
حالم کا معنی ہے |
تمہاری حالت
میرا حال
اس کی حالت
ہماری حالت
|
10 |
برادرش را کا معنی ہے |
میرے بھائی کو
تمہارے بھائی کو
اپنے بھائی کو
ان کے بھائی کو
|