1 |
شیخ فریدالدین عطار کب پیدا ہوئے؟ |
1112ء
1116ء
1108ء
1120ء
|
2 |
بجنبد زمانے کے لحاظ سے کونسے فعل سے تعلق رکھتا ہے؟ |
فعل نہی
فعل امر
فعل مضارع
فعل ماضی
|
3 |
درنظرما کے معنی ہیں |
تمہاری نظر میں
ہماری نظر میں
ان کی نظر میں
اس کی نظر میں
|
4 |
می بینم بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
فعل حال
فعل ماضی
فعل امر
فعل نہی
|
5 |
دید قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
مصدر
حرف
اسم
فعل ماضی مطلق
|
6 |
حکیم ناصر خسرہ نے کب وفات پائی؟ |
1078ء
1088ء
1068ء
1098ء
|
7 |
حکیم ناصر خسرو کہاں پیدا ہوئے؟ |
گرگان
گیلان
قبادیان
طبرستان
|
8 |
حکیم ناصر خسرو کب پیدا ہوئے؟ |
1007ء
1003ء
1001ء
1005ء
|
9 |
حکیم ناصر خسرہ کتنی بار حج بیت اللہ سے مشرف ہوئے؟ |
پانچ بار
سات بار
چار بار
دو بار
|
10 |
حکیم ناصر خسرو کس حکومت میں اہم عہدوں پر فائز رہے؟ |
غزنوی حکومت
سلجوقی حکومت
مغلیہ حکومت
عباسی حکومت
|