Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا: پانی اور مٹی سے پانی اور ریت سے ریت اور مٹی سے مٹی اور ہوا سے
2 فاطمہ جناح مدفون ہیں: لاہور میں آسلام آباد میں کراچی میں پشاور میں
3 فاطمہ جناح مدفون ہیں: لاہور میں اسلام آباد کراچی میں پشاور میں
4 احمد نے اپنے استاد سے معلومات حاصل کرنا چاہی: عراق کے بارے میں افغانستان کے بارے میں ترکی کے بارے میں ایران کے بارے میں
5 حضرت سچل سر مست کی شاعری کا موضوع تھا: عشق مجازی سیاست صلح و آشتی و سچائی دنیا کی ناپائیداری
6 جہانگیر کا نام رکھا گیا تھا: شیخ سلیم بزرگ کے نام پر شیخ معین الدین بزرگ کے نام پر شیخ منصور کے نام پر شیخ کریم کے نام پر
7 نصاب میں شامل حافظ شیرازی کی پہلی غزل کا مزاج ہے: مایوس کن امید افزاء ہشاش بشاش سیدھا سادہ
8 جب "تنہا ماندن شیرین وزاری کردن دی" میں شیرین مخاطب ہے: صبح سے دوپہر سے شام سے رات سے
9 جب دوغلے زمانے سے تکلیف پہنچے تو چاہیے کہ: انسان تنگ نظری اختیار کریں بیہودہ گوئی پر اترآئے فراخدلی کا مظاہرہ کریں فریاد کرتا رہے
10 کسان کشتند کا معنی ہے: کسان نے لگایا لوگوں نے بویا تم نے بویا میں نے بویا
11 جملہ مکمل کیجیئے:خاربا.........است: ھلو سیب خرما زردآلو
12 قیدوبند میں کی جانے والی شاعری کہلاتی ہے: رزمیہ حبسیہ مرثیہ دعائیہ
13 مشہد ابراہیم پر عہد کیا تھا: نظامی نے امام غزالی نے مولانا جامی نے مولانا رومی نے
14 امام غزالی نے مختلف اسلامی موضوعات پر عربی و فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں: ساٹھ ستر اسی سو
15 قصیدے کے اجزاء ہوتے ہیں: ایک سے بڑھ کر دو تین پانچ
16 سبق "خلفائ راشدین" لکھی ہے: مولانا جامی نے مولانا رومی نے شیخ سعدی نے سید علی ہجویری نے
17 سید علی ہجویری پیدا ہوئے: طوس میں شیراز میں غزنی میں قم میں
18 نظم "کتاب" کا شاعر ہے: استاد بدیع الزماں شیخ سعدی عرفی نظامی گنجوی
19 انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکے میں آنے والا شخص تھا: خوددار سمجھ دار ناسمجھ معمولی حیثیت کا مالک
20 "سرکشتگان" کا معنی ہے: نیک لوگ آوارہ و گمراہ لوگ بے ہودہ لوگ طاقتور لوگ
Download This Set