1 |
سید الدین محمد عوفی پیدا ہوئے |
سمر قند
بخارا
کوفہ
تاشقند
|
2 |
عوفی کسب معاش کے لئے وطن سے نکل کھڑے ہوئے تھے |
597ھ میں
598ھ میں
599ھ میں
600ھ میں
|
3 |
عوفی کا شمار فارسی کے اہم ترین میں ہوتا ہے |
درامہ نگاروں میں
مکالمہ نگاروں میں
نثر نگاروں میں
شاعروں میں
|
4 |
امام غزالی نے عربی اور فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں |
ساٹھ
ستر
اسی
نوے
|
5 |
مالک نے اپنے کنجوس غلام سے کہا دروازہ بند کر کے میرے لئے لائو |
روٹی
پانی
کمبل
جوتا
|
6 |
شیروان ایک دن گیا |
شکار پر
سیر پر
دریا پر
باغ میں
|
7 |
طوس کے لوگوں پر رحم کرو کیونکہ انہوں نے بہت ظلم برداشت کئے ہیں اور سردی اور خشک سالی کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے |
مال مویشی
غلہ
مال و اسباب
الف، ب، ج تینوں
|
8 |
رسول اللہ فرماتے ہیں کہ عادل بادشاہ کا ایک روزہ عدل عبادت سے افضل ہے |
ساٹھ سالہ
اسی سالہ
بیس سالہ
پچاس سالہ
|
9 |
"پرند نیلگون" کے معنی ہیں |
نیلے رنگ کا پرندہ
نیلے رنگ کا پہاڑ
نیلے رنگ کا پردہ
نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
|
10 |
فرخی رہنے والا تھا |
مازندران
خورستان
سیستان
بلوچستان
|
11 |
نوشیروان نے بوڑھے آدمی کو کل درھم انعام دیا |
چار ہزار درہم
چھ ہزار درہم
آٹھ ہزار درہم
بارہ ہزار درہم
|
12 |
شہیدی شاعر کام کرنے میں مصروف تھا |
شعر لکھنے میں
ساز بجانے میں
کتاب پڑھنے میں
گانا گانے میں
|
13 |
نوشیروان نے بوڑھے کو درخت لگاتے دیکھا |
خوبانی
کھجور
امرود
اخروٹ
|
14 |
لباب الالباب تصنیف ہے |
غالب
سدید الدین عوفی
مسعود سعد سلمان
سعدی شیرازی
|
15 |
بخیل خواجہ نے غلام دینار میں خریدا |
ہزار دینار
دہ دینار
صدد دینار
دو ہزار دینار
|
16 |
کیمیائے سعادت کا مصنف ہے |
سعدی شیرازی
امام غزالی
نظامی گنجوی
جامی
|
17 |
امام غزالی نے علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کے لئے خط لکھا |
مشہد
کوفہ
طوس
فارس
|
18 |
امام غزالی نے حج کی سعادت حاصل کی |
دو سال
بیست سال
سی سال
چہل سال
|
19 |
مشہد امام رضا واقع ہے |
عراق
ترکی
ایران
روس
|
20 |
سلطان سنجر کہاں کا حاکم تھا ؟ |
ایران
افغانستان
تاجکستان
بدخشان
|