Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت صہیب کا تعلق علاقے سے تھا شام روم فلسطین فارس
2 "طاعتی" کے معنی ہیں گناہ مغرور نیکی یقین
3 شیخ الا سلام فرید الدین نے دنیا کو ترک کر دیا اور رہنے لگے تھے جنگل میں صحراوبیابان میں حجرے میں گوشہ نشینی میں
4 خانقاہ کا دروازہ تقریبا بند کر دیتے تھے دوپہر رات آدھی رات صبح
5 پس دعا کے وقت خاص نظر رکھنی چاہیے اللہ کی رحمت پر اللہ کی برکت پر اللہ کے فضل پر اللہ کے کرم پر
6 حسن سجزی نے تعلیم و تربیت حاصل کی اجمیر میں لکھنو میں بغداد میں دہلی میں
7 حسن سجزی مرید تھے حضرت نظام الدین اولیا کے خواجہ معین الدین چشتی کے خواجہ فرید گنج شکر کے شیخ فریدالدین چشتی کے
8 حسن سجزی پیدا ہوئے دہلی میں بدایون میں اجمیر میں آگرہ
9 "فوائد الفواد" کا مولف ہے امیر خسرو داتا گنج بخش حسن سجزی دہلوی خواجہ معین الدین
10 اجودھن کا موجودہ نام ہے لاہور حجرہ شاہ مقیم پاکپتن ملتان
11 ضیاء الدین کی تصنیف سنسکرت کی ایک کتاب کا سادہ اور سلیس فارسی ترجمہ ہے سلک السلوک طوطی نامہ بہار نامہ فوائد الفواد
12 ضیاء الدین کا انتقال بدایوں میں ہوا 751ھ میں 752ھ میں 753ھ میں 754ھ میں
13 "سلک السلوک" برصغیر میں لکھی جانے والی نثر کا عمدہ نمونہ ہے اردو سنسکرت فارسی عربی
14 ضیاء الدین نخشبی مرید تھے حضرت شیخ فرید الدین چشتی کے خواجہ نظام الدین اولیا کے بہائوالدین زکریا کے داتا گنج بخش کے
15 مسعود سعد کے نزدیک معیار فضیلت ہے دولت عقلمندی عزت شہرت
16 مسعود سعد سلمان کا دیوان صوفی شاعر نے مرتب کیا حکیم سنائی حکیم عطار مولانا روم شیخ ابو سعید ابوالخیر
17 مسعود سعد کے ہندو ستانی صنف سخن کو پہلی بار فارسی میں رائج کیا مستزاد ماہیہ بارہ ماہہ نوحہ
18 مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں ؟ عشقیہ حبسہ بزمیہ رزمیہ
19 مسعود سعد کے آباء واجداد ایران کے شہر سے لاہور آئے تہران اصفہان رشت ھمدان
20 مسعود سعد کو بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا محمود غزنوی نے مسعود غزنوی نے ابراہیم غزنوی نے سبکتگین نے
Download This Set