Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ شخص جس کا نصیب علم نہیں ہوتا وہ علم سیکھنے میں محسوس کرتا ہے شرمندگی برائی عار تکلیف
2 ایک اندھا تاریک رات میں ایک لیمپ ہاتھ میں لئے اور کندھے پر رکھے جارہا تھا مٹکا چادر بیگ رسہ
3 اعرابی نے اونٹ کی گردن میں لٹکا دی ایک گھنٹی ایک بلی ایک چادر ایک پیالی
4 مولانا جامی شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ تھے نثر نگار تنقید نگار ڈرامہ نگار مکالمہ نگار
5 جہانگیر کی تصنیف کا نام ہے گزیدہ جہانگیری توزک جہانگیری حالات جہانگیری فتح نامہ جہانگیری
6 جہانگیر کے باپ اکبر کے ہاں کتنے سال تک بیٹا نہیں ہوا؟ 28سال 20سال 16سال 8سال
7 نورالدین محمد جہانگیر فارسی کے علاوہ زبان میں بھی مہارت رکھتا تھا پشتو ہندی ترکی عربی
8 جہانگیر تخت نشین ہوا 1609ء 1596ء 1590ء 1605ء
9 نورالدین جہانگیر پیدا ہوا 1550ء 1569ء 1605ء 1635ء
10 تیموری بادشاہ نور الدین جہانگیر بیٹا تھا امیر تیمور جلال الدین محمد اکبر سلطان محمود غزنوی بہادار شاہ ظفر
11 فارسی کے علاوہ جامی کی تصانیف زبان میں ہیں لری کردی اردو عربی
12 مولانا جامی نے اعلی تعلیم کے لئے ہرات کے مدرسہ میں داخلہ لیا نظامیہ خیرالمدارس نعیمیہ نقشبندیہ
13 "بہارستان" ابواب پر مشتمل ہے چار آٹھ بارہ سولہ
14 جامی کی مشہور اور خوبصورت کتاب کا نام ہے فیہ مافیہ بہار ستان کلیلہ ودمیہ گلستان
15 مولانا جامی بزرگ کے مرید تھے خواجہ معین الدین چشتی عبیداللہ احرار شیخ فرید الدین چشتی بہائو الدین زکریا
16 نظامی گنجوی کواس کی مثنوی کے باعث نام سے یاد کیا گیا ملک الشعراء داستان سرا سلطان الشعراء لسان الغیب
17 ایران کے نامور شعراء نے شاعر کی تقلید میں مثنویاں لکھیں عمر خیام حافظ شیرازی نظام گنجوی سعدی شیرازی
18 نظامی گنجوی کا اصل نام ہے جمال الدین جلال الدین فضل الدین رشید الدین
19 "مخزن الا سرار " مثنوی ہے عطار حافظ رومی نظامی گنجوی
20 "ہفت پیکر " مثنوی ہے عطار کی نظامی کی جامی کی رومی کی
Download This Set