1 |
موسٰی نے راستے میں کس شخص کو دیکھا: |
چرواہا
دکاندار
گاہک
مزدور
|
2 |
سچل سر مست کس صوبہ میں پیدا ہوئے: |
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخواہ
|
3 |
استاد نے احمد کو کس ملک کے بارے میں معلومات دیں: |
کینیڈا
شام
فلسطین
ایران
|
4 |
استاد نے احمد کو کس ملک کے بارے میں معلومات دیں: |
کینیڈا
شام
فلسطین
ایران
|
5 |
ملک الشعراء کس کا خطاب ہے: |
اقبال
فراز
تقی بہار
|
6 |
فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم حاصل کی: |
ملتان
لودھراں
کراچی
شیخوپورہ
|
7 |
"زہ" کے کیا معنی ہیں: |
طاقتور
پرنسپل
کالج
واہ واہ
|
8 |
بیچارے آدمی کو عمر کم دی گئی ہے اور: |
عقل زیادہ
حرص زیادہ
دولت زیادہ
عمر زیادہ
|
9 |
اسرار خودی کس کی تصنیف ہے: |
حافظ
سعدی
اقبال
رومی
|
10 |
امام غزالی رحمتہ اللہ پیدا ہوئے: |
ایران
شام
مصر
عراق
|
11 |
اجنبی شخص آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کہاں ملا: |
کعبہ میں
مسجد نبوی میں
عرفات میں
دریا کے کنارے
|
12 |
قصیدہ کے کتنے اجزاء ہیں: |
ایک
دو
چار
پانچ
|
13 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
انگریزی
اردو
عربی
فارسی
|
14 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
انگریزی
اردو
عربی
فارسی
|
15 |
نظامی گنجوی کا مزار ہے: |
غزہ
گنجہ
شیراز
مشہد
|
16 |
صواب کے معنی ہیں: |
اچھائی
برائی
نکما
جاہل
|
17 |
مشہد امام رضا کس ملک میں ہے: |
پاکستان
ایران
افغانستان
روس
|
18 |
بوڑھا شخص کس چیز کا درخت لگارہا تھا: |
اخروٹ
آم
مالٹا
کیکر
|
19 |
مسعود سعد سلمان کہاں پیدا ہوئے: |
لاہور
کراچی
کوئٹہ
کشمیر
|
20 |
نورالدین جہانگیر تھے: |
حکیم
ڈاکو
نثرنگار
ڈرائیور
|