Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیمین بہبمانی دنیا کے خیال سے اس لئے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے مال و دولت مقام و رتبہ عزت و شہرت تنہائی کا گوشہ
2 غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا اپنا غم اپنا شکوہ اپنی خوشی اپنی چاہت
3 غزل میں سیمین بہبمانی اپنے پاس رکھنے پر خوش ہے مال و دولت ہیرے جواہرات سونا چاندی دل و غم
4 سیمین بہبمانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہے‌؟ فولاد جیسا لکڑی جیسا پہاڑ جیسا سیمنٹ جیسا
5 سیمین بہبمانی تعلق رکھتی ہیں ایران عراق بغداد افغانستان
6 سیمین بہبمانی کی وجہ شہرت ہے نغمہ سائی غزل سرائی نظم گوئی شاعری
7 "بادہ" کے معنی ہیں محفل سیلاب عاشق شراب
8 "غزل" کی شاعرہ ہیں سیمین بہبمانی ڈاکٹر عذراآفتاب ڈاکٹر پروین پروین شاکر
9 ایرانی شاعر نیما یوشیج پیدا ہوئے 1875ء 1892ء 1896ء 1898ء
10 نیما یوشیج کی نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے پریچھر افسانہ زندگی مرگ
11 نیما یوشیج کا اصل نام ہے علی اسفندیاری علی احمدی جلال آل احمد حسن زادہ
12 جدید فارسی شاعری کا بانی کہا جاتا ہے ملک الشعراء بہار عارف فروینی شہریار نیما یوشیج
13 "درکتابخانہ" کے مصنف ہیں حافظ شیرازی معین نظامی ڈاکٹر خالدہ آفتاب سلطان حسن
14 فارسی زبان کے تقریبا فیصد الفاظ اردو میں موجود ہے 60 فیصد 70 فیصد 80 فیصد 90 فیصد
15 فارسی کو ماں کہتے ہیں تمام زبانوں کی اردو کی پنجابی کی عربی کی
16 ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال نے زیادہ تر شعر زبان میں کہے فارسی اردو پنجابی سرائیکی
17 زبان صدیوں سے ہمارے آبائواجداد کی سرکاری زبان رہی تھی ہندی اردو فارسی انگریزی
18 عظمی کلاس سے نکل کر گئی تھی کنٹین میں لائبریری میں کھیل کے میدان میں ہال میں
19 عظمی فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی اداس خوش جذباتی پرسکون
20 عظمی نے فارسی کا آخری سبق کس دن پڑھا؟ پیر منگل بدھ جمعرات
Download This Set