Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے- کمپیوٹر ٹیلی ویژن کتاب اخبار
2 شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے- کمپیوٹر ٹیلی ویژن کتاب اخبار
3 فارسی شعراٰ کا پہلا تذکرہ لکھا: سدیدالدین عوفی رودکی فردوسی عنصری
4 ایران کی سرکاری زبان ہے: ترکی عربی فارسی مادی
5 کس ایرانی شاعر کو علامہ اقبال اور پاکستان سے محبت تھی: پروین اعتصامی شہریار ملک الشعراء بہار نیمایو شیج
6 سچل کس زبان کا لفظ ہے: پنجابی بلوچی سندھی فارسی
7 توزک جہانگیری ہے: مثنوی دیوان غزلیات خودنوشت سوانح عمری ناول
8 کس شاعر کو "لسان الغیب" کہا جاتا ہے: حافظ شیرازی سعدی شیرازی فردوسی مولانا رومی
9 طوطی نامہ کا مصنف ہے: نظامی امیر خسرو مولانا روم ضیاءالدین نخشبی
10 غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں: مطلع مقطع گریز مدح
11 مثنوی معنوی کے دفتر ہیں: چار چھ آٹھ دس
12 سکندر نامہ کس کی مثنوی ہے: نظامی جامی رومی سعدی
13 نوشیرواں نے بوڑھے آدمی کو کتنی بار انعام دیا: ایک بار دو بار تین بار چار بار
14 بخیل خواجہ نے غلام کتنے دینار میں خریدا تھا: ایک ہزار دینار دو ہزار دینار تین ہزار دینار چار ہزار دینار
15 مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں: حبسیہ رزمیہ بزمیہ عشقیہ
16 امام غزالی نے کس علاقے کے لوگوں کی شفارش کی ہے: طوس مشہد تہران شیراز
17 داتا گنج بخش کس عہد میں لاہور تشریف لائے: محمود غزنوی کے مسعود غزنوی کے مجدود غزنوی کے ابراہیم غزنوی کے
18 فرخی کا سال وفات ہے: 229ھ 329ھ 429ھ 529ھ
19 نظم "کتاب" کے شاعر کا نام ہے: رودکی بدیع الزمان فروزانفر سعدی علامہ اقبال
20 'شاہ دُلدل سورا' تھے- حضرت علی حضرت عثمان حضرت عمر حضرت ابوبکر
Download This Set