Persian Fa Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 "درکتابخانہ" کس نے لکھی ہے: معین نظامی شعیب احمد جلال الدین رومی امیر خسرو
2 جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارے بدن میں خون: جم جاتا ہے آہستہ آہستہ گردش کرتا ہے تیزی سے گردش کرتا ہے خشک ہوجاتا ہے
3 راشد منہاس کب شہید ہوئے: 1948ء میں 1965ء میں 1971ء میں 1972ء میں
4 مصنف نے ترک وطن کا خیال کیوں چھوڑا: شاید ترک وطن سے حالات درست نہ ہوں زادراہ نہیں دوست متفق نہیں وطن کی حفاظت اور وقار مقدم ہیں
5 "چشمہ کو چک" گرائمر میں کیا ہے: مرکب توصفیی مرکب اضافی مرکب عددی مرکب عطفی
6 ویلبر اور ارویل کے جہاز بنانے کے پہلے کارخانے کو کتنا عرصہ گزرگیا ہے: قریبا 80 سال قریبا 110 سال قریبا 120 سال قریبا 200 سال
7 فاطمہ جناح کی ولادت ہوئی: ڈھاکہ کراچی لاہور کلکتہ
8 "نصیحت بہ فرزند" کے مصنف ہیں: حکیم لقمان ایرج مرزا ضیاءالدین نخشبی امیر خسرو
9 بقول شاعر پاکستان کے شہروں لاہور اور کراچی کو زیب دیتی ہے: اسلام کی مرکزیت تجارت کا فروغ صحیح جمہوریت کا شعور مہمان نوازی
10 سچل سر مست ‌کو کہا جاتا تھا: شاعر اعظم اشعرالشعراء شاعر ہفت زبان شاعر عظیم
11 شاعر کے نزدیک بدحالی آن گھیرے تو اس کا ذمہ دار کون ہے: تقدیر یاردوست انسان کی اپنی ذات زمانے کے حالات
12 جہانگیر کے باپ کے ہاں کتنے سال تک کوئی بیٹا نہ ہوا: پانچ سال دس سال بائیس سال اٹھائیس سال
13 اعرابی نے قسم کھائی کہ اگر اونٹ مل گیا تو وہ اسے فروخت کرے گا: ایک درہم میں پانچ درہم میں دس درہم پچاس درہم میں
14 اجودھن کا موجودہ نام کیا ہے: ملتان قصور پاکپتن دیوان صاحب
15 امام غزالی نے خط کسے لکھا: سلطان سنجر سلجوقی شمس الدین التمش سکندر لودھی علاؤالدین خلجی
16 بید کے درخت پر پروں کے پتوں کی طرح بے شمار پتے اُگے رہے تھے: کبوتر کے طوطے کے کوئل کے ہریل کے
17 مشکرین مکہ نے اجنبی سے کہا کہ وہ: واپس چلا جائے مسلمانوں کی صحبت میں نہ بیٹھے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں نہ سنے اسلام کی حقانیت کا قائل نہ ہو
18 فارسی کی یہ نعت لکھی ہے: نظامی گنجوی نے جلال الدین رومی نے فرخی سیستانی نے شیخ سعدی نے
19 "مالک روز جزاوزاست" کے معنی ہیں: قیامت کو گنہگاروں کو سزا دے گا- سزا اور جزا اسی کے اختیار میں ہے وہ بدلے کے دن کا مالک ہے اس کی مرضی ہے سزا دے یا نہ دے-
20 رائٹ برادران کا تعلق کس ملک سے تھا: انگلستان جرمنی امریکہ روس
Download This Set