1 |
چوہدری پرویز الہی صوبائی اسمبلی کے سپیکر کب منتخب ہوئے؟ |
1997 میں
1998 میں
1999 میں
2000 میں
|
2 |
چوہدری نثار کو پہلی بار کس وازارت کے لئے منتخب کیا گیا؟ |
وزیر پٹرولیم
وزیر پانی و بجلی
وزیر صحت
وزیر داخلہ
|
3 |
چوہدری اعتزاحسن کا تعلق کس سیاسی پارٹی سے ہے؟ |
پاکستان مسلم لیگ ن سے
پاکستان مسلم لیگ ق سے
پیپلز پارٹی سے
عوامی نیشنل پارٹی سے
|
4 |
آصف علی زرداری کو جیل کی سزا کس سن میں ہوئی تھی؟ |
2002 میں
2003 میں
2004 میں
2005 میں
|
5 |
اسفیند یار ولی خان کا تعلق کس صوبے سے ہے؟ |
پنجاب سے
بلوچستان سے
سندھ سے
خیبر پختونخواں سے
|
6 |
متحدہ قومی موومنٹ کا وجود کب عمل میں آیا؟ |
1985 میں
1984 میں
1983 میں
1982 میں
|