Online Pakistan Male Pliticians Quiz With Answers

image
image
image

Online Pakistan Male Pliticians Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی وہ کون سی مشہور سیاسیی شخصیت ہے جس کو 1979 میں پھانسی کی سزا ہوئی تھی ؟ ضیاء الحق ایوب خان سکندر مرزا ذولفقار علی بھٹو
2 پیپلز پارٹی کے وہ کون سے رہنما تھے جس کو 26 اپریل 2012 کو ناہل قرار دیا گیا تھا؟ آصف علی زرداری فردوس عاشق اعوان بابر اعوان غوری یوسف رضا گیلانی
3 عوامی مسلم لیگ پارٹی کا قیام کب وجود میں‌ آیا؟ 2008 2007� 2006 2009
4 شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب کتنی بار منتخب ہوئے؟ 1 2 3 4
5 پرویز مشرف کی دورہ حکومت کا دورانیہ کتنا تھا؟ 6 سال 7 سال 8 سال 9 سال
6 نواز شریف پہلی بار کب وزیراعظم منتخب ہوئے تھے؟ 1989 میں 1990 میں 1991 میں 1992 میں
7 پاکستان کی اس مشہور سیاسیی شخصیت کا کیا نام ہے؟ مولانا فصل الرحمن عمران خان شہباز شریف فاروق ستار
8 پاکستان کی مشہور سیاسیی شخصیت مخدوم جاوید ہاشمی کس لقب سے جاننے جاتے ہیں؟ شیر ملتان سے باغی سے سیاست کے شہنشاہ سے مسٹر جاوید
9 پاکستان تحرک انصاف کب وجود میں آئی؟ 1995 1996 1997 1998
10 چوہدری شجاعت حسین کب پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے؟ 2002 میں 2003 میں 2004 میں 2005 میں
Download This Set