1 |
اردو زبان کے معنی کیا ہیں؟ |
لشکر
خوش اخلاقی
آسانی سے
معاشرتی
|
2 |
پاکستان میں اردو کے بعد سب سے زیادہ کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ |
اردو
پنجابی
سندھی
پشتو
|
3 |
خیبر پختونخواں کی قومی زبان کونسی ہے؟ |
چترال
اردو
پشتو
پنجابی
|
4 |
سرائیکی زبان بولی جاتی ہے؟ |
جنوبی پنجاب میں
مشرقی پنجاب میں
شمالی پنجاب میں
مغربی پنجاب میں
|
5 |
صوبہ بلوچستان میں کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ |
اردو
پشتو
چترالی
بلوچی
|
6 |
فاٹا کی مذہبی زبان کونسی ہے؟ |
پشتو
اردو
بلوچی
چترالی
|
7 |
پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی اور سمجھی جانے والی زبان کون سی ہے؟ |
انگلش
سندھی
اردو
پنجابی
|
8 |
پاکستان کی سرکاری کاروباری زبان کونسی ہے؟ |
انگلش
اردو
پشتو
پنجابی
|
9 |
صوبہ گلگت بلستان میں کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ |
پشتو
سرائیکی
اردو
کشمیری
|
10 |
صوبہ سندھ میں کون سی زبان بولی جاتی ہے؟ |
اردو
سندھی
سرائکی
ہندی
|