9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دریائے چناب کوہ ہمالیہ سے نکل کر مرالہ کے نزدیک داخل ہوتاہے سندھ پنجاب میں بلوچستان بنگال میں
2 دریائے ستلج کس پہاڑی سلسلہ سے نکلتا ہے. کوہ ہمالیہ کوہ نمک سے کوہ قراقرم کوہ سفید
3 دریائے راوی کن پہاڑوں سے نکلتا ہے. کوہ سلیمان سے کشمیر کے کوہ قراقرم کے کوہ کیر تھر کے
4 مٹھن کوٹ کے مقام پر تمام دریا کس دریا سے جا ملتے ہیں. دریائے جہلم دریائےسندھ دریائے راوی دریائے چناب
5 بتورا گلیشیر کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے 50 54 58
6 دریائے بسیر کس گلیشیر سے نکلتا ہے. بتورا بسیر بیافو سیاچن
7 بتورا گلیشیر کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے 50 54 58 62
8 کے ٹو پہآڑ کس گلیشئیر میں واقع ہے. بالتورہ بیافو بتورا سیاچن
9 بالتور گلیشئر کہاں واقع ہے. گلگت بلتستان سکردو نانگا پربت
10 سیاچن کس زبان کا لفظ ہے. بلتی بلوچی بنگالی براہوی
Download This Set