9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام دین فطرت ہے جس کی تعلیمات کے مطابق بنیادی حقوق کے لحاظ سے ہیں. سب عورتیں برابر تمام افراد برابر تمام انسان برابر تمام بچے برابر
2 عرب معاشرے میں اسلام سے پہلے دور جاہلیت میں لڑکی کو جلادیتے تھے زندہ دفن کردیتے تھے ونی کردیتے تھے عزت دیتے تھے
3 کرہ ارض پر جنگلات واحد زریعہ ہیں. نائٹروجن کا ہائیڈروجن کا آکسیجن کا پوٹاشیم کا
4 ہوائی آلودگی سے مراد نقصان دہ گیسوں کی مقدارمیں اضافہ ہے. پانی میں ہوا میں روشنی میں خوراک میں
5 ماحولیاتی آلودگی کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
6 نیم خشک پہاڑی خطہ میں موسم گرما ہوتا ہے. مختصر طویل مرطوب معتدل
7 پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی صوبہ ہے. لاہور ٍفیصل آباد کراچی سیالکوٹ
8 گوادر بندرگاہ کس صوبہ میں تعمیر کیا گیا ہے. سندھ بلوچستان پنجاب کے پی کے
9 ساحلی علاقوں میں لوگوں کا اہم پیشہ ہے ماہی گیری بھیڑ بکریاں پالنا کاشت کاری ملازمت
10 صحرائی خطے کا سب سے بڑا شہر ہے. رحیم یار خان بہاولپور وہاڑی لودھراں
Download This Set